Results 1 to 6 of 6

Thread: کمپیوٹر میں دوسری ہارڈ ڈسک انسٹال کرنے کا &

  1. #1
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default کمپیوٹر میں دوسری ہارڈ ڈسک انسٹال کرنے کا &

    السلام علیکم
    دوستو میرا ایکسپرٹس سے سوال ہے کہ میں اپنے کور 2 ڈو کمپیوٹر میں 250 جی بی ہارڈ یوز کر رہا ہوں لیکن وہ میرے ڈیٹا کے لیے ناکافی ہے
    میں نے نئی ہارڈ ڈسک پرچیز کی ہے ویسٹرن ڈیجیٹل کی ساٹا ون ٹیرا بائیٹ
    انسٹال کرنا مشکل نہیں ہے لیکن کچھ سوال کے جواب جاننا چاہتا ہوں ایکسپرٹس سے
    جب میں اسے کمپیوٹر میں لگا دوں گا تو کیا یہ خود بخود ویزییبل ہو گی یا پھر ڈسک مینجمنٹ میں جا کے اسے آپشنز میں سے ویزیبل کروانا ہو گا
    اہم اور مین سوال
    یہ ہارڈ ڈسک ڈیٹا ٹرانسفر کے لحاظ سے کافی فاسٹ ہے تو میں چاہوں گا کہ اس پر ونڈو انسٹال کروں لیکن میں نئی ونڈو انسٹال نہیں کرنا چاہتا کیا پرانی ہارڈ سے اس پر ڈیٹا ونڈو سمیت کاپی ہو سکتا ہے
    اگر ہاں تو کیسے
    اور اگر نہیں تو
    پھر نئی والی میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے بعد میں اگر دوبارہ ونڈو انسٹال کروں نئی والی پر
    تو ایسا تو نہیں ہو گا کہ جب پی سی سٹارٹ ہو گا تو پرانی والی ہارڈ کی ونڈو بھی اس میں شو ہو
    مین کنفیوژن ادھر ہے تو پلیززز
    ایکسپرٹس اس پر توجہ دے کے مسئلہ حل کریں بہت مشکور ہوں گا

    شکریہ
    Last edited by Sahil_Jaan; 10th February 2016 at 09:47 AM. Reason: غیر ضروری الفاظ ریموو کیے گئے

  2. #2
    bestnaeem's Avatar
    bestnaeem is offline Senior Member+
    Last Online
    6th June 2016 @ 05:27 AM
    Join Date
    30 Jun 2008
    Location
    KSA
    Posts
    192
    Threads
    26
    Credits
    200
    Thanked
    9

    Default

    Salam
    aap k pehlay sawal ka jawab hai k agar hard disk factory se plug 'n play banai gai ha to automatically detect ho jaye gi (jo k internal hard disk main nahi hota), isi liye aap ko iss ko "disk management" main jaa k detect karwana peray ga. iss k sath uss ko master/slave bhe define karna peray ga.

    aap k dosray sawal ka answer yeh hai k, windows apni boot aur kernel files ko hard disk main write karti ha (new installation k time) isi liyee:
    1- aap apna data windows k samit dosri hard disk main copy nahi kar saktay.
    2- apni old hard disk ka tammam data new wali main copy kar lain (aur backup bhe)
    3- new hard disk main windows install kartay waqt purani hard disk ko format kar dain, iss se old windows boot main nahi rehay gi.
    4- jub aap apni new aur old hard disk use karna shuru kar dain to apni old hard disk ko sirf important data k backups k liye use karien.

    agar faida ho to iss na-cheez ko apni experts ki list main shamil kar lain

  3. #3
    mustaqi2's Avatar
    mustaqi2 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th March 2020 @ 07:01 PM
    Join Date
    15 Oct 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    268
    Threads
    26
    Credits
    464
    Thanked
    7

    Default

    Nice Answer is k bad mujhy kuch kehny ki zrurat nahi Thanks For Naeem bhai

  4. #4
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote amirshahzadd said: View Post
    السلام علیکم
    دوستو میرا ایکسپرٹس سے سوال ہے کہ میں اپنے کور 2 ڈو کمپیوٹر میں 250 جی بی ہارڈ یوز کر رہا ہوں لیکن وہ میرے ڈیٹا کے لیے ناکافی ہے
    میں نے نئی ہارڈ ڈسک پرچیز کی ہے ویسٹرن ڈیجیٹل کی ساٹا ون ٹیرا بائیٹ
    انسٹال کرنا مشکل نہیں ہے لیکن کچھ سوال کے جواب جاننا چاہتا ہوں ایکسپرٹس سے
    جب میں اسے کمپیوٹر میں لگا دوں گا تو کیا یہ خود بخود ویزییبل ہو گی یا پھر ڈسک مینجمنٹ میں جا کے اسے آپشنز میں سے ویزیبل کروانا ہو گا
    اہم اور مین سوال
    یہ ہارڈ ڈسک ڈیٹا ٹرانسفر کے لحاظ سے کافی فاسٹ ہے تو میں چاہوں گا کہ اس پر ونڈو انسٹال کروں لیکن میں نئی ونڈو انسٹال نہیں کرنا چاہتا کیا پرانی ہارڈ سے اس پر ڈیٹا ونڈو سمیت کاپی ہو سکتا ہے
    اگر ہاں تو کیسے
    اور اگر نہیں تو
    پھر نئی والی میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے بعد میں اگر دوبارہ ونڈو انسٹال کروں نئی والی پر
    تو ایسا تو نہیں ہو گا کہ جب پی سی سٹارٹ ہو گا تو پرانی والی ہارڈ کی ونڈو بھی اس میں شو ہو
    مین کنفیوژن ادھر ہے تو پلیززز
    ایکسپرٹس اس پر توجہ دے کے مسئلہ حل کریں بہت مشکور ہوں گا

    شکریہ
    وعلیکم السلام
    آپ کے پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر یہ پلگ اینڈ پلے ہوئی تو ویزیبل ہو جائے گی ورنہ ڈسک مینجمنٹ میں جاکر اسے شو کروا لیں
    دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ آپ اپنی پہلی ونڈو اور اس کام مکمل ڈیٹا دوسری ونڈو میں کاپی کر سکتے ہیں
    لیکن اس کے لیے آپ کو سب سے پہلے اپنی پہلی ہارڈ ڈرائیو کا مکمل گھوسٹ بنانا ہو گا سی ڈرائیو او ر باقی تمام ڈرائیوز کا مکمل گھوسٹ بنا کرکسی یو ایس بی یا کسی ڈی وی ڈی میں رائٹ کرلیں رکھ لیں پھر اس ہارڈ کی سبھی ڈرائیوز کو فارمیٹ کر دیں تاکہ اس میں موجود ونڈو ختم ہو جائے ا ب یہ کریں کہ اس نئی والی ہارڈ کو ماسٹر کر دیں اور پرانی والی کو سلیو کر دیں
    پھر کمپیوٹر میں نیو ونڈو انسٹال کریں جو کہ صرف اور نیو والی ہارڈ میں انسٹال ہو گی کوئی بھی پارٹیشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے جب ونڈو انسٹال ہو جائے تو پھر اس میں دیکھیں پرانی ڈرائیوز کی پارٹیشن بھی شو ہو رہی ہو ں گی پھر اس میں نارٹن گھوسٹ کا سافٹوئیر انسٹال کریں اسے رن کریں اوریو ایس بی یا سی ڈی اٹیچ کر کے گھوسٹ کو سلیکیٹ کر کے گھوسٹ کو رن کریں اور ونڈو اوور رائٹ کے آپشن کو سلیکیٹ کریں اس طرح آپ کے سسٹم میں موجودہ ونڈو پر گھوسٹ والی ونڈو ڈیٹا سیمت اوور رائٹ ہو جائے گی اور آپ کا ڈیٹا مکمل واپس آ جائے گا

    تیسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر پرانی ونڈو کو فارمیٹ نہیں کریں گے تو پھر آپ کے پی سی میں دو ونڈو شو ہوں گی

  5. #5
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    آپ دونوں بھائیوں نے بہت اچھا حل بتایا اسکے لیے تھینکس لیکن الحمد للہ سرچ کرنے سے مجھے اس سے بھی بہتر حل ملا ہے یعنی ونڈو سمیت ڈیٹا دوسری ہارڈ پر کاپی ہو جائے گا
    ایک بار پھر بہت شکریہ دونوں کا
    http://www.backup-utility.com/clone/...ard-drive.html

  6. #6
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Problem Solved

Similar Threads

  1. Answered اسلامک سیکشن میں 2 سے زیادہ تھریڈس پوسٹ کرن
    By Najam Mirani in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 10th May 2014, 12:02 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 28th August 2011, 07:15 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 22nd August 2011, 05:43 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 20th June 2011, 05:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •