Download Link: 290MB
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔
دوستوں ہمارے بہت سارے ممبر اپنے موبائل فونز پر طرح طرح کے گیم کھیلتے رہتے ہیں۔۔ایک گیم میں نے اپنے دوست کے ساتھ دیکھی کافی اچھی لگی سوچا آپ سب سے شیئر کی جائے۔۔
اس گیم کو سیگا کمپنی نے بنایا ہے۔۔ جو گیمز کی دنیا میں کسی تعریف کی محتاج نہیں۔۔۔
اس گیم کا نا م ہے۔۔
Virtua Tennis™ Challenge
کافی بہترین گیم ہے۔۔ گرافک بہت بہترین ہے،۔۔۔ اس کو آپ آف لائن کھیلنے کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ بلوٹوتھ کے ذریعے بھی کھیل سکتے ہیں۔۔
یعنی ملٹی پلئیر گیم بھی ہے۔۔
فائل ڈاون لوڈ کرنے کے بعد اے پی کے فائل موبائل میں اسٹال کریں۔۔ ۔ گیم کو رن کرنے سے پہلے اس کا ڈیٹا صحیح جگہ کاپی کرنا ہے۔۔
ڈیٹال فائل میں ایک فولڈ ہوگی
jp.co.sega.vtc
اس فولڈر کو
d/Android / obb
فولڈر میں کاپی کرنا ہے۔۔
گیم رن کریں اور انجوائے کریں۔۔۔
Bookmarks