تمام احباب کی خدمت میں سلام
ہ ہمیں کلک 2010 کا پرانا یوزر ہوں،مگر پچھلے چند دنوں سے اک عجیب مسئلہ درپیش ہے،جب کلک ہ حرف
لکھنے کی کوشش کرتا ہوں اور اپلائی کرتا ہوں تو کلک حرف کو حزف کر دیتا ہے،مثلا میں نے لفظ "ہوں" لکھا ہے،تو اپلائی کرنے کیبعد مجھے صرف "و" ملتا ہے باقی غائب،احباب سے توجہ کی درخواست ہے ک اس مسئلہ کو حل کرنے میں مدد کریں
Bookmarks