Results 1 to 5 of 5

Thread: عشق مجازی سے رہائی کی کوئی صورت نہیں

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default عشق مجازی سے رہائی کی کوئی صورت نہیں




    حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک پہلوان لوہے کے نیچے میں اپنا پنجہ پھنسا کرزور لگایا کرتاتھا۔ ایک دن اس نے اپنے دل میں ارادہ کیاکہ میں اپنے پنجوں میں اس قدر قوت پیداکروں گا کہ شیر کاپنجہ مروڑ سکوں۔

    حکایات سعدی رحمتہ اللہ علیہ
    حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک پہلوان لوہے کے نیچے میں اپنا پنجہ پھنسا کرزور لگایا کرتاتھا۔ ایک دن اس نے اپنے دل میں ارادہ کیاکہ میں اپنے پنجوں میں اس قدر قوت پیداکروں گا کہ شیر کاپنجہ مروڑ سکوں۔
    اللہ عزوجل قادرالمطلق ہے اس نے ایک دن شیر سے اس پہلوان کاسامنا کروا دیا۔ اس نے اپنی جانب سے پوری کوشش کی کہ کسی طرح شیرکو پچھاڑدے مگرکامیاب نہ ہوسکا اور شیر نے اسے گرالیا۔
    ایک عورت اس پہلوان کوبے بسی کی حالت میں دیکھ رہی تھی اس نے کہا کہ اب تواپنازور کیوں نہیں دکھاتا جس کاتودعویٰ کیاکرتا تھا۔
    حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ اس حکایت کوبیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ عشق مجازی سے رہائی کی کوئی صورت نہیں جب یہ انسان کی عقل پر غالب آجائے تواس سے بچنا ناممکن ہوجاتاہے۔

    مقصود بیان
    حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ اس حکایت میں بیان کرتے ہیں کہ عشق مجازیانسان کو تباہ کردیتا ہے اور خود پر فخر کرنا جاہلوں کی نشانی ہے۔ بے شمار صلاحیت لوگ صرف اس وجہ سے ہلاک ہوگئے کہ وہ عشق مجازی میں مبتلاہوگئے تھے۔ داناؤں نے عشق مجازی کوجنون کا مرض قراردیاہے حالانکہ عشق ایک غیر اختیاری فعل ہے جب یہ غالب آجائے توپھر رہائی کی کوئی صورت باقی نہیں رہتی۔ انسان کوچاہئے کہ وہ قدرت کی دی گئی صلاحیتوں کوصحیح سمت میں بروئے کارلائے اور بجائے ان پر فخر کرنے کے اللہ عزوجل کا شکراداکرے کہ اس نے اسے ان صلاحیتوں سے نوازا ہے جودوسروں میں موجود نہیں۔ اگراللہ عزوجل کی دی ہوئی صلاحیتوں کاشکر ادا کرے گا تواللہ عزوجل اسے مزید انعام واکرام سے نوازے گا اور یقینا اس کی صلاحیتوں میں مزید نکھار بھی پیدا ہوگا۔



  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    انسان کوچاہئے کہ وہ قدرت کی دی گئی صلاحیتوں کوصحیح سمت میں بروئے کارلائے

    بہت اچھے جناب ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    انسان کوچاہئے کہ وہ قدرت کی دی گئی صلاحیتوں کوصحیح سمت میں بروئے کارلائے

    بہت اچھے جناب ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    حوصلہ افزائی کا شکریہ

  4. #4
    ChuhaDri is offline Senior Member+
    Last Online
    31st March 2017 @ 10:53 AM
    Join Date
    13 Apr 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    834
    Threads
    85
    Credits
    183
    Thanked
    23

    Default

    nice.

  5. #5
    nizaib is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2023 @ 05:48 PM
    Join Date
    14 May 2014
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    224
    Threads
    2
    Credits
    78
    Thanked
    20

    Default

    good

    - - - Updated - - -

    post

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 34
    Last Post: 4th March 2017, 09:43 AM
  3. Replies: 40
    Last Post: 20th June 2011, 09:23 AM
  4. Replies: 16
    Last Post: 12th March 2010, 05:13 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 18th September 2009, 06:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •