ارے كشتہ كے نہیں عقل كى ضرورت ہیں
سينہ چاک كركے _
AsifSattarvi
Yaseen Ahmad
1: استاد نےتختہ سیاه پرچاک سے ایک عجیب و غریب تصویر بنائی _
2: مجنوں کا سینہ چاک تھا اور وہ صحرا میں بھٹک رہا تھا _
3: کمہار اپنے چاک پر جب برتن بناتا ہے تو وہ منظر بڑا خوبصورت ہوتا ہے _
4: ماہم عباسی نے قمیض کے چاک حصے پر بڑی خوبصورتی سے ایک پھول بنا کر اس کی بدنمائی چھپا دی _
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
ہاہاہاہا
مندرجہ بالا تحریر تو خود کسی
Contest
سے کم نہیں
----------
شکریہ ریپلائی کا
Bookmarks