وعلیکم السلام
---------
اِن کے مائنڈوں میں ایسے آئیڈیاز ہماری پوسٹ پڑھ پڑھ کر آتےہیں
--------
بڑی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ
مفتے
کے کیک نہیں پیش کیے آپ نے
کچھ
اپنی محنت بھی شامل کر لی
اور
اچھی بات یہ کہ ہم کو بھی اس دعوت میں یاد رکھا
اسی خوشی میں آپ کے لیے
اچھے سے پکانا
--------
اقراء سسٹر کے لیے
Bookmarks