Results 1 to 2 of 2

Thread: فری لانسنگ سیکشن

  1. #1
    Sn1p3r's Avatar
    Sn1p3r is offline Advance Member
    Last Online
    16th September 2019 @ 01:20 PM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Qoh Kaaf
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,703
    Threads
    226
    Credits
    1,862
    Thanked
    145

    Default فری لانسنگ سیکشن

    آج کل لوگ انٹرنیٹ سے اچھی خاصی کمائی کررہے ہیں۔ جس کا اہم ذریعہ فری لانسنگ ہے۔
    لوگ گھر بیٹھے ہی اپنی سروس دنیامیں کہیں بھی ، کسی بھی شخص کو دیتے ہیں۔
    اس شخص کا کام کرکے اس سے اپنی محنت کی قیمت وصول کرتے ہیں۔
    کئی قابل اعتماد سائیٹس موجود ہیں۔ جو اسی مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔

    میرے خیال میں کورسسز والے سیکشن میں فری لانسنگ سیکشن بھی بنایا جانا چاہیے۔
    جہاں اس کام کے ماہر لوگ اپنا اپنا تجربہ دوسرے لوگوں کے ساتھ نا صرف شئیر کریں بلکہ ان کی اس کام میں مدد بھی کریں۔

    مجھے امید ہے کے فورم کی انتظامیہ میری اس تجویز پر ضرورغور کرے گی۔

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام،۔
    ڈیئر ممبر۔۔۔ کورسس سیکشن میں کوئی بھی سیکشن صرف تب بنایا جاتا ہے جب کسی کورسس کے کم از کم پچاس فیصد تھریڈز کمپلیٹ ہو جائے۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ اس کورسس میں ممبرز کی دلچسپی بھی نوٹ کی جاتی ہے۔۔
    آپ کی تجویز کا بہت شکریہ
    Quote jeeeeeee said: View Post

    آج کل لوگ انٹرنیٹ سے اچھی خاصی کمائی کررہے ہیں۔ جس کا اہم ذریعہ فری لانسنگ ہے۔
    لوگ گھر بیٹھے ہی اپنی سروس دنیامیں کہیں بھی ، کسی بھی شخص کو دیتے ہیں۔
    اس شخص کا کام کرکے اس سے اپنی محنت کی قیمت وصول کرتے ہیں۔
    کئی قابل اعتماد سائیٹس موجود ہیں۔ جو اسی مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔

    میرے خیال میں کورسسز والے سیکشن میں فری لانسنگ سیکشن بھی بنایا جانا چاہیے۔
    جہاں اس کام کے ماہر لوگ اپنا اپنا تجربہ دوسرے لوگوں کے ساتھ نا صرف شئیر کریں بلکہ ان کی اس کام میں مدد بھی کریں۔

    مجھے امید ہے کے فورم کی انتظامیہ میری اس تجویز پر ضرورغور کرے گی۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

Similar Threads

  1. پاکستانی صارفین کیلئے سام سنگ کی شاندار پ®
    By shafiullahk4 in forum Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Replies: 3
    Last Post: 17th February 2016, 06:41 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th February 2012, 04:36 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 29th June 2011, 02:14 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 26th January 2010, 06:02 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 01:46 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •