میں ان پیج ونڈوز8 پراستعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔
لیکن وہ چلتے چلتے پرابلم دے کے بیک ہو جاتا ہے۔۔
اکثر اوقات سارا ڈیٹا بھی ضایع ہو جاتا ہے ۔۔۔
میں نے ویژن کا نام نیچے لکھا ہے ۔۔
آپ بھی مدد کر دیں یا نیو وریژن کا لنک دے دیں۔۔اور پرابلم کی وجہ بتا دیں۔۔۔
...........................
inpage 2009 ....