Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: گیم ایکسپرٹ حاضر ہوں

  1. #1
    m aslam oad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 02:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2015
    Location
    karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    10
    Credits
    1,079
    Thanked
    5

    Default گیم ایکسپرٹ حاضر ہوں

    اسلام وعلیکم دوستوں
    دوستوں اگر بچوں کوجب وہ شعور پکڑنےلگے کمپیوٹر کی تعلیم دی جائے یا کمپیوٹر سیکھایاجائے تو اکثرشروعات گیم سے کی جاتی ہے
    میں بھی اپنے بیٹے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا چاہتا ہوں
    مگر مجھے کمپیوٹر گیم کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں۔۔برائے مہربانی مجھے شروع سے بتایا جائے کہ گیم پلے کرنے کے لئے
    سسٹم کیسا ہونا چائیے اور اسمیں کون سے سافٹوئر انسٹال ہونے چائییے
    مثلا ۔۔ Directx وغیرہ کیا ہے اور کتنا ضروری ہے
    میرا سسٹم یہ ہے
    processor..intel core2duo e8400 @ 3ghz
    ram 1gb ddr3
    32-bit
    Inteal q45/q43 expresst properties
    .
    میں نے
    Lunar lr-800
    کا
    joystick
    کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کیا ہے برائے مہربانی اسکا استعمال اور کسطرح کے گیم کے ساتھ یہ سپورٹڈ ہے پلیز بتائیں

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    -----
    ساری قیمتی باتوں میں آپ نے ایک خاص بات جو کہ
    اہمیت کی حامل تھی وہ نہیں لکھی
    -------
    یعنی کہ آپ کے بچوں کی عمر کیا ہے؟

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ کی عمر کا اگر حساب لگایا جائے تو آپ کے بچے چھوٹے ہیں
    اس لیے آپ اُن کو گیم نہیں بلکہ
    simulator games pc
    استعمال کرائیں تو بہتر رہے گا
    ----------
    اس کے لیے آپ کا پی سی کافی ہے


  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس کے علاوہ آپ بچوں کو تعلیمی سوفٹ وئیرز بھی استعمال کرا سکتے ہیں
    آپ کی رہائش کراچی میں ہے اس لیے آپ ریمبو سنٹر صدر چلیں جائیں
    وہاں سے آپ کو آرام سے مل جائیں گے
    ہاں
    اپنے سسٹم کی معلومات بھی لکھ کر ضرور لے جانا
    اچھا رہے گا
    ----------
    نیٹ سے بھی آپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
    پر
    وہاں سے وائرس آنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
    اور
    آپ کو کمپیوٹر کی معلومات کم ہیں تو آپ کے لیے مسلہ بن جائے گا

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بچوں کو گیم
    اور
    simulator
    میں فرق نہیں پتہ چلے گا
    گیم کھیلنے سے بچے زہینی طور پر خراب ہوتے ہیں
    اور
    simulator
    کھیلتے وقت نہیں
    کیونکہ
    simulator
    میں دو نمبری نہیں چلتی ہے
    جبکہ گیم میں چلتی ہے اور پھر بچہ گیم کے ساتھ ساتھ دو نمبر ی بھی سیکھ رہا ہوتا ہے
    میرے نزدیک یہ فرق ہے دونوں میں
    باقی
    ایکسپرٹس کا انتظار فرمائیں

  6. #6
    m aslam oad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 02:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2015
    Location
    karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    10
    Credits
    1,079
    Thanked
    5

    Default

    جزاک اللہ
    میرے بیٹے کی عمر لگ بھگ
    12 سال ہے

  7. #7
    m aslam oad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 02:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2015
    Location
    karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    10
    Credits
    1,079
    Thanked
    5

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کی عمر کا اگر حساب لگایا جائے تو آپ کے بچے چھوٹے ہیں
    اس لیے آپ اُن کو گیم نہیں بلکہ
    simulator games pc
    استعمال کرائیں تو بہتر رہے گا
    ----------
    اس کے لیے آپ کا پی سی کافی ہے

    صدر جانا مشکل ہے
    نیٹ سے ہی ڈاؤنلو کا کوئی طریقہ بتا دیںدیں
    simolator pc game
    کی کچھ تفصیل بتا دیں پلیز
    اور کیا اس گیم کو
    joystick
    کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے کیا

  8. #8
    m aslam oad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 02:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2015
    Location
    karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    10
    Credits
    1,079
    Thanked
    5

    Default

    Rply plz
    . . . . . . . .

  9. #9
    bomb's Avatar
    bomb is offline Advance Member
    Last Online
    21st July 2023 @ 09:20 PM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    847
    Threads
    118
    Credits
    1,644
    Thanked
    51

    Default

    asif bhai ne buhat achi information di he mazeed experts ka intzar karen

  10. #10
    shozyali is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2016 @ 09:16 PM
    Join Date
    26 Sep 2015
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    110
    Threads
    7
    Credits
    29
    Thanked
    3

    Default

    great info asif bhai

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ دوستوں
    --------
    برادر اگر نیٹ سے ہی ڈاونلوڈ کرنے ہیں تو اس جگہ کا وزٹ کریں
    بہت سے گیمز اور اُن کی مدد اس جگہ موجود ہے
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....%28PC-Games%29
    دوسرا لنک
    http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?34-PC-Games
    اس جگہ بہت سے گیمز ہیں نئے اور پرانے
    جو نام سے پسند آئیں ۔۔۔۔یا۔۔۔آپ سمجھتے ہونگے کے آپ کے بچے کو کس قسم کے گیمز پسند آئیں گے تو
    وہ مندرجہ بالا لنکس میں موجود ہیں
    جس گیم کے بارے میں سمجھ نہ آئے تو اس کا نام گوگل پر لکھ کر
    امیج پر کلک کر کے اسکرین شارٹ دیکھ لیں
    یا
    اُس کا ٹیلردیکھ لیں
    آپ کو اُس گیم کے بارے میں پتہ چل جائے گا
    -----------
    ایک خاص بات جو کہ رہ گئی وہ یہ ہے کہ گیم جو بھی لیں ۔۔۔یا۔۔۔ڈاون لوڈ کریں
    وہ کمپیوٹر پر انسٹال ونڈو کے ورژن کے حساب سے لینا یا ڈاون لوڈ کرنا
    ورنہ پروبلم آسکتی ہے
    مراد
    گیم نہیں چلے گی
    --------
    جو بھی گیم انسٹال کریں اس کی سسٹم کی ضرورت بھی نیٹ پر دیکھ لینا
    پھر
    انسٹال کرنا
    بہت سے گیمز کو ۔۔۔اے وی جی کارڈ درکار ہوتا ہے
    جو کہ
    آپ کے سسٹم میں نہیں ہے
    پر
    بیلڈن کچھ سہولت موجود ہے
    اس لیے بہت سے گیمزآسانی سے چل جائیں گے
    ------------
    اگر کسی گیم کو کھیلنے میں مسلہ ہوتو آپ اسی فورم پر اپنا مسلہ لکھ سکتے ہیں
    اس بات کے بارے میں باقی آگاہی
    اوپر
    جو لنک دیے گئے ہیں اُن کو پڑھ کر ہوجائے گا


  12. #12
    m aslam oad is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2020 @ 02:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2015
    Location
    karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    103
    Threads
    10
    Credits
    1,079
    Thanked
    5

    Default

    جزاک اللہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 19th January 2018, 06:56 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 19th June 2011, 11:24 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 6th March 2010, 02:15 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th November 2009, 11:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •