Results 1 to 7 of 7

Thread: اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی ب&

  1. #1
    bomb's Avatar
    bomb is offline Advance Member
    Last Online
    21st July 2023 @ 09:20 PM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    847
    Threads
    118
    Credits
    1,644
    Thanked
    51

    Default اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی ب&

    اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں







    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت اور خریداری جیسے ذاتی کاموں سے آگاہ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ایسی ہی 5باتیں ہم آپ کو بتاتے ہیں جو آپ کبھی بھی فیس بک یا کسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر شیئر نہ کریں۔
    سب سے پہلے کبھی بھی فیس بک پر یہ بات شیئر نہ کریں کہ آپ کب گھر چھوڑ کر جاتے ہیں اور کب واپس آتے ہیں۔ کیونکہ اس سے شرپسند عناصر آپ کے اس معمول سے واقف ہونے کے بعد آپ کی عدم موجودگی میں آپ کے گھر کسی بھی طرح کی واردات کر سکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی شاپنگ کے متعلق معلومات شیئر نہ کریں، اس سے لوگوں کو ایک تو آپ کی مالی حیثیت کا اندازہ ہو جاتا ہے اور دوسرے انہیں یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ آپ فلاں قیمتی چیز خرید کر گھر لائے ہیں۔
    تیسرے کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کی جگہ شیئر مت کریں۔اس سے بھی آپ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔ہمیشہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر لوکیشن کا آپشن آف موڈ پر رکھیں۔چوتھے نمبر پر کوئی بھی چیز شیئر کرنے سے پہلے اس پر ایک نظر ڈال لیں اور اچھی طرح تسلی کر لیں کہ یہ مواد پوری دنیا کے سامنے جانے کے بعد آپ کے لیے کسی مصیبت کا باعث تو نہیں بن جائے گا۔
    پانچویں نمبر پر کبھی بھی اپنے عزیزوں، رشتہ داروں اور بالخصوص بچوں کے نام پوسٹس میں مت لکھیں اور انہیں ٹیگ مت کریں۔ اپنے بچوں کی ایسی تصاویر بھی مت شیئر کریں جن سے ان کی شناخت ممکن ہو، جیسے کہ سکول یونیفارم میں لی گئی تصویر، جس پر سکول کا نام کندہ ہوتا ہے۔

  2. #2
    Azha115 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2024 @ 11:18 AM
    Join Date
    05 Jan 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    3
    Credits
    464
    Thanked
    0

    Default

    Nice post

  3. #3
    khanfait is offline Senior Member+
    Last Online
    11th November 2020 @ 05:30 PM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    6
    Credits
    315
    Thanked
    0

    Default

    Good information

  4. #4
    BeEducatedPak is offline Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Nov 2017
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    2
    Credits
    -1,238
    Thanked
    2

    Default

    nice information

  5. #5
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default



    - - - Updated - - -

    The world is not enough

  6. #6
    nomizindabad1 is offline Member
    Last Online
    2nd October 2018 @ 09:31 PM
    Join Date
    25 Sep 2018
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    244
    Thanked
    0

    Default

    nic bro

  7. #7
    WebHostU is offline Senior Member+
    Last Online
    4th November 2020 @ 08:45 AM
    Join Date
    09 Jul 2018
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    2
    Credits
    262
    Thanked: 1

    Default

    Thanks to Share with Us

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 11th August 2014, 06:23 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 1st December 2012, 02:54 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 6th March 2011, 03:08 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 19th January 2011, 03:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •