Results 1 to 9 of 9

Thread: موبائل کا زیادہ استعمال، ڈپریشن میں مبتلا

  1. #1
    cyberpiratzz is offline Junior Member
    Last Online
    30th March 2016 @ 10:12 PM
    Join Date
    15 Feb 2016
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    13
    Threads
    11
    Credits
    55
    Thanked
    3

    Default موبائل کا زیادہ استعمال، ڈپریشن میں مبتلا

    لندن: اگر آپ اپنے اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل آف میڈیکل انٹرنیٹ ریسرچ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین نے اس پر تحقیق کی کہ اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرنے سے فون استعمال کرنے والے کی صحت اور مزاج کے متعلق کیا معلوم ہوسکتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ماہرین نے 19 سے 58 سال کی عمر کے 28 افراد کا انتخاب کیا اور ان کے اسمارٹ فون میں مقام کی نشاندہی اور فون کے استعمال کی نگرانی کرنے والے سافٹ ویئر ڈال دیے۔ ساتھ ساتھ ماہرین نے ایک سوال نامہ بھی مرتب کیا جس سے ڈپریشن کی علامات کو جانچا جاسکتا تھا۔ دو ہفتے تک اسمارٹ فون کی نگرانی کے دوران پچاس فی صد افراد میں ڈپریشن کی علامات پائی گئیں۔ ان افراد نے زیادہ وقت اپنے گھروں میں بسر کیا اور زیادہ تر اپنا فون گھروں میں ہی استعمال کیا۔ تجربے سے یہ بات سامنے آئی کہ اسمارٹ فون 87 فی صد درستگی کے ساتھ یہ بتاسکتا ہے کہ فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن کی علامات ہیں یا نہیں۔

  2. #2
    Rana.saeed58's Avatar
    Rana.saeed58 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2024 @ 04:18 PM
    Join Date
    21 Sep 2015
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    12
    Credits
    1,614
    Thanked
    3

    Default

    thanks for share with us keep it up

  3. #3
    islamlaghari is offline Junior Member
    Last Online
    24th June 2020 @ 07:16 AM
    Join Date
    23 Nov 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    0
    Credits
    -30
    Thanked: 1

    Default


  4. #4
    RanaIRFAN34 is offline Member
    Last Online
    28th December 2017 @ 10:00 PM
    Join Date
    28 Jul 2015
    Location
    Sargodha
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,565
    Threads
    340
    Thanked
    64

    Default

    Nyc bahi

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    thread move

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    بہت شکریہ جناب
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  7. #7
    sarakhaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2018 @ 01:50 PM
    Join Date
    14 Sep 2018
    Location
    islamabad
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    6
    Credits
    245
    Thanked: 1

    Default

    very nice

  8. #8
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=cyberpiratzz;5537557]لندن: اگر آپ اپنے اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل آف میڈیکل انٹرنیٹ ریسرچ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین نے اس پر تحقیق کی کہ اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرنے سے فون استعمال کرنے والے کی صحت اور مزاج کے متعلق کیا معلوم ہوسکتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ماہرین نے 19 سے 58 سال کی عمر کے 28 افراد کا انتخاب کیا اور ان کے اسمارٹ فون میں مقام کی نشاندہی اور فون کے استعمال کی نگرانی کرنے والے سافٹ ویئر ڈال دیے۔ ساتھ ساتھ ماہرین نے ایک سوال نامہ بھی مرتب کیا جس سے ڈپریشن کی علامات کو جانچا جاسکتا تھا۔ دو ہفتے تک اسمارٹ فون کی نگرانی کے دوران پچاس فی صد افراد میں ڈپریشن کی علامات پائی گئیں۔ ان افراد نے زیادہ وقت اپنے گھروں میں بسر کیا اور زیادہ تر اپنا فون گھروں میں ہی استعمال کیا۔ تجربے سے یہ بات سامنے آئی کہ اسمارٹ فون 87 فی صد درستگی کے ساتھ یہ بتاسکتا ہے کہ فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن کی علامات ہیں یا نہیں۔[/QUOTE



    nice sharing janab

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote cyberpiratzz said: View Post
    لندن: اگر آپ اپنے اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل آف میڈیکل انٹرنیٹ ریسرچ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین نے اس پر تحقیق کی کہ اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرنے سے فون استعمال کرنے والے کی صحت اور مزاج کے متعلق کیا معلوم ہوسکتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ماہرین نے 19 سے 58 سال کی عمر کے 28 افراد کا انتخاب کیا اور ان کے اسمارٹ فون میں مقام کی نشاندہی اور فون کے استعمال کی نگرانی کرنے والے سافٹ ویئر ڈال دیے۔ ساتھ ساتھ ماہرین نے ایک سوال نامہ بھی مرتب کیا جس سے ڈپریشن کی علامات کو جانچا جاسکتا تھا۔ دو ہفتے تک اسمارٹ فون کی نگرانی کے دوران پچاس فی صد افراد میں ڈپریشن کی علامات پائی گئیں۔ ان افراد نے زیادہ وقت اپنے گھروں میں بسر کیا اور زیادہ تر اپنا فون گھروں میں ہی استعمال کیا۔ تجربے سے یہ بات سامنے آئی کہ اسمارٹ فون 87 فی صد درستگی کے ساتھ یہ بتاسکتا ہے کہ فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن کی علامات ہیں یا نہیں۔
    cyberpiratzz Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 21st April 2022, 10:51 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 01:48 AM
  5. Replies: 29
    Last Post: 11th January 2010, 07:50 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •