Results 1 to 5 of 5

Thread: ***اپنی بچیوں کو غیر محرم سے پڑھوانے والے

  1. #1
    simple-man is offline Senior Member
    Last Online
    16th September 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    30 Oct 2014
    Location
    peshawar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    172
    Threads
    23
    Thanked
    15

    Default ***اپنی بچیوں کو غیر محرم سے پڑھوانے والے

    ***اپنی بڑی بچیوں کو غیر محرم سے پڑھوانے والے اور پڑھانے والوں کے نام ایک پیغام....

    ***آج کل بکثرت دیکھنے میں آتا ہے کہ بہت سے لوگ غیر محرم نوجوانوں سے بڑی عمر کی بچیوں کو ٹیوشن پڑهواتے ہیں
    یاد رکھیں اس کا انجام انتہائی خطرناک ہے. ..

    **ٹیوشن سنٹر یا ٹینشن سنٹر**
    بعض لوگ اپنی نوجوان بچیوں کو مرد استاد کے پاس ٹیوشن پڑھنے بھیجتے ہیں یا انہیں ٹیوشن پڑھانے اپنے گھر بلاتے ہیں۔ دونوں صورتحال میں نتائج بُرے ہوتے ہیں۔ شریعت مطہرہ کے احکام سے غفلت برتنے کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے۔ شاگردہ کو استاد کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے کا موقع ملتا ہے تو شیطان مشورہ دیتا ہے کہ کتابیں پڑھنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی شخصیت کے بارے میں بھی معلومات حاصل کرو۔ جب پرسنل لائف کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں تو حرام کاری کے دروازاے کھل جاتے ہیں۔ ٹیوشن پڑھنی تھی ٹینشن پلے پڑ گئی۔ مردوں کو بھی عورت سے گفتگو کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیے۔ علامہ جزری نے لکھا۔
    نھی رسول اللہ ﷺ ان یخضع الرجل لغیر امراۃ ان یلین لھا بالقول بما یطمعھامنہ (النھایہ)
    نبی اکرم ﷺ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ مرد اپنی بیوی کے سوا کسی دوسری عورت کے سامنے نرمی سے بات چیت کرے جس سے عورت کو مرد میں دلچسپی پیدا ہو جائے .....
    اللہ ہمیں ایسی تعلیم سے بچنے کی توفیق دے جس سے معاشرے میں بے حیائی پھیلتی ہے. ..

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    السلام علیکم
    صرف ٹیوشن ہی پڑھاتے وقت احتیاط کی ضرورت ہے
    یا
    ہائی اسکول ۔۔۔کالج ۔۔۔اور ۔۔۔یونیورسٹی میں بھی

    استاد۔۔۔جو کہ میل اور فی میل ہیں ۔۔۔۔۔اس لیے لڑکوں اور لڑکیوں دونو ں کو ہی مسلہ ہے۔
    ------------
    اللہ ہمیں ایسی تعلیم سے بچنے کی توفیق دے جس سے معاشرے میں بے حیائی پھیلتی ہے
    موجودہ دور میں اس کا متبادل طریقہ کار کیا ہے اور کہاں رائج ہے؟
    ----------------
    مسائل کا تو سب بتاتے ہیں پر حل کا ذکر نہیں فرماتے
    بندہ پریشان رہتا ہے کیا کرے اور کیا نہ کرے
    ------------
    شریعت مطہرہ کے احکام سے غفلت برتنے کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے۔

  3. #3
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    السلام علیکم
    صرف ٹیوشن ہی پڑھاتے وقت احتیاط کی ضرورت ہے
    یا
    ہائی اسکول ۔۔۔کالج ۔۔۔اور ۔۔۔یونیورسٹی میں بھی

    استاد۔۔۔جو کہ میل اور فی میل ہیں ۔۔۔۔۔اس لیے لڑکوں اور لڑکیوں دونو ں کو ہی مسلہ ہے۔
    ------------
    اللہ ہمیں ایسی تعلیم سے بچنے کی توفیق دے جس سے معاشرے میں بے حیائی پھیلتی ہے
    موجودہ دور میں اس کا متبادل طریقہ کار کیا ہے اور کہاں رائج ہے؟
    ----------------
    مسائل کا تو سب بتاتے ہیں پر حل کا ذکر نہیں فرماتے
    بندہ پریشان رہتا ہے کیا کرے اور کیا نہ کرے
    ------------
    شریعت مطہرہ کے احکام سے غفلت برتنے کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے۔
    ap ny bilkul thek kaha taleem har muslman oorat or mard pr farz ha leki ham konse taleem hasal kr rahy ha mery khayal ye log akhrat bol gay kisi ko koi hosh n aj hamari maan bahny khol aam gomti ha tv channel pr ate hamy akhrat ky din ko yaad rakhna chahye kayamat k din ham kaya jwab dy gy k ham NABI (S.A.W) ke umat ha ap he btaye konse khobi ha jes sy ham NABI (S.A.W) ke umat kah saky gy khud ko

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ap he btaye konse khobi ha jes sy ham NABI (S.A.W) ke umat kah saky gy khud ko
    --------
    السلام علیکم
    آپ کے سوال کے جواب میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ
    ہماری سب غلطیاں ۔کوتاہیاں ۔۔۔۔ساری باتیں ایک طرف پر
    ہماری سب سے بڑی ۔۔۔۔۔خوبی ۔۔۔خوش نصیبی ہی یہ ہے کہ ہم
    آقا حضرت محمدﷺ کی اُمت میں سے ہیں
    اور
    یہ نعمت اِس فانی دنیا سب سے بڑی نعمت ہے
    اس
    نعمت کو حاصل کرنے کے لیے نبیوں نے اپنے رب سے دُعا مانگی ہے
    اور
    ہم سب کو تو اللہ پاک نے اپنے محبوب کی امت میں پیدا کرنا فرما کر ہی ہم پر
    اپنا احسانِ عظیم فرمایا ہے
    جس پر ہم اپنے رب کے شکر گزار ہیں
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اگر غلط ہو تو اللہ پاک سے معافی کا طلب گا رہوں
    اللہ پاک نے اپنے رب ہونے کے ناطے ہمیں کسی چیز کا احسان نہیں جتلایا ہے
    سوائے اس بات کہ ۔۔۔۔کہ اُن نے ہم کو اپنے محبوب ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا ہے
    اللہ پاک
    ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
    آمین

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote simple-man said: View Post
    ***اپنی بڑی بچیوں کو غیر محرم سے پڑھوانے والے اور پڑھانے والوں کے نام ایک پیغام....

    ***آج کل بکثرت دیکھنے میں آتا ہے کہ بہت سے لوگ غیر محرم نوجوانوں سے بڑی عمر کی بچیوں کو ٹیوشن پڑهواتے ہیں
    یاد رکھیں اس کا انجام انتہائی خطرناک ہے. ..

    **ٹیوشن سنٹر یا ٹینشن سنٹر**
    بعض لوگ اپنی نوجوان بچیوں کو مرد استاد کے پاس ٹیوشن پڑھنے بھیجتے ہیں یا انہیں ٹیوشن پڑھانے اپنے گھر بلاتے ہیں۔ دونوں صورتحال میں نتائج بُرے ہوتے ہیں۔ شریعت مطہرہ کے احکام سے غفلت برتنے کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے۔ شاگردہ کو استاد کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے کا موقع ملتا ہے تو شیطان مشورہ دیتا ہے کہ کتابیں پڑھنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی شخصیت کے بارے میں بھی معلومات حاصل کرو۔ جب پرسنل لائف کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں تو حرام کاری کے دروازاے کھل جاتے ہیں۔ ٹیوشن پڑھنی تھی ٹینشن پلے پڑ گئی۔ مردوں کو بھی عورت سے گفتگو کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیے۔ علامہ جزری نے لکھا۔
    نھی رسول اللہ ﷺ ان یخضع الرجل لغیر امراۃ ان یلین لھا بالقول بما یطمعھامنہ (النھایہ)
    نبی اکرم ﷺ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ مرد اپنی بیوی کے سوا کسی دوسری عورت کے سامنے نرمی سے بات چیت کرے جس سے عورت کو مرد میں دلچسپی پیدا ہو جائے .....
    اللہ ہمیں ایسی تعلیم سے بچنے کی توفیق دے جس سے معاشرے میں بے حیائی پھیلتی ہے. ..
    Bahoth Khoob Janab

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 17th March 2012, 06:56 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 1st April 2010, 08:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •