Expert help me
GOOGLE Chrome JAB OPEN KERTA HOO YA PERABLAM HOTI HEE
PIC SEND KER DEEE HEE
Expert help me
GOOGLE Chrome JAB OPEN KERTA HOO YA PERABLAM HOTI HEE
PIC SEND KER DEEE HEE
ye koe Big Problem Nahi hai dost ye just info hai k Google Chrome Update nahi ho ga. waja asan hai win xp or win vista old ho chukie hain,
ignore kro ess ko ya phr windows 7 install kr lu pc
Pm Me For Cheap Voip Deals
یہ کوئی پرابلم نہیں ہے بلکہ آپ کو انفارمیشن دی جارہی ہے گوگل کروم کی جانب سے کہ آپ وندو ایکس پی پر گوگل کروم کا اپڈیٹ ورزن یوز نہیں کر سکتے کیونکہ ونڈو ایکس پی اور ونڈو وسٹاکی اپڈیٹس مائکرو سافٹ کی جانب سے بند کر دی گئی ہے اس لیے آپ اپنی ونڈو کو اپگریڈ کر لیں ونڈو سیون کر لیں پھر یہ انفارمیشن آپ کے سامنے نہیں آئے گی
- - - Updated - - -
تھریڈ بند کیا جاتا ہے
Bookmarks