Poll: Kya apke pas ye thread working hai??

Be advised that this is a public poll: other users can see the choice(s) you selected.

Page 4 of 13 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 146

Thread: ☻~☻Android mobile me khud ba khud install hone wali apps ka 100% complete solution☻~☻

  1. #37
    Goharshaheen is offline Junior Member
    Last Online
    18th April 2016 @ 05:11 PM
    Join Date
    03 Mar 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Brother main t mobile s4 use kr rha ho but masla y he k mobile data on krta ho to thori dair tak net chalta he aor mobile data khud bakhud of ho jata he aor thori dair baad phir on ho jata he plz advise me

  2. #38
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote Goharshaheen said: View Post
    Brother main t mobile s4 use kr rha ho but masla y he k mobile data on krta ho to thori dair tak net chalta he aor mobile data khud bakhud of ho jata he aor thori dair baad phir on ho jata he plz advise me
    bhai apko mobile flash krne ki zoorat hai

  3. #39
    MD Malik is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2022 @ 07:40 AM
    Join Date
    16 Nov 2014
    Posts
    138
    Threads
    4
    Credits
    287
    Thanked
    17

    Default

    Quote super king said: View Post


    امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے پہلے تو میں سب سے معذرت چاہتا ہوں کہ وقت کی کمی کی وجہ سے میں کافی عرصے سے کو تھریڈ نہیں بنا پایا
    آج ٹائم ملا تو سوچا ایک اچھا سا تھریڈ پیش کروں مجھے امید ہےکہ یہ تھریڈ تمام ممبرز کو بہت پسند آئے گا
    فارم پر اکثر ممبرز یہ سوال کرتے ہیں کہ ان کے موبائل پر انٹرنیٹ آن کرتے ہی کافی ایڈز آنا شروع ہو جاتے ہیں اور ایڈز آنا بند ہی نہیں ہوتےاور موبائل سست
    ہو جاتا ہے اسکے علاوہ طرح طرح کی ایپس خود با خود انسٹال ہونا شروع ہو جاتی ہیں لو بجٹ موبائلز کی میموری فل کردیتی ہیں اور موبائل میں وائرسز آنا سٹارت ہوجاتے ہیں میں نے فارم پر بہت بار یہ سوالات دیکھے اور کافی ممبرز اس مسئلے کی وجہ سے بہت پریشان نظر آئے کیونکہ یہ اینڈرائڈ موبائل کے لئے ایک بہت بڑا سر درد ہے کافی ممبرز نے یہ سوالات پوچھے ہیں لیکن کوئی تسلی بخش طریقہ نہیں بتایا کسی نے اور میرے کئی دوست بھی اسکا شکار ہوئے تو مجھے آخر کار اسکا حل مل ہی گیا اور میں نے یہ ضروری سمجھا کی اس تھریڈ کو لازمی بنایا جائے تو اب ہم تھریڈ کی طرف چلتے ہیں
    Ghost Virus
    گھوسٹ وائرس اینڈرائڈ موبائل کا ایک ایساٹراجن یا وائرس ہے جو اکشر ممبرز کی اپنی ہی غلطی کی وجہ سے موبائل میں داخل ہو جاتا ہے اسکی کئی وجوہات ہیں
    کسی وائرس زدہ ویب سائٹ پر ایڈ دیکھنا جس میں لکھا ہو کی آپکے موبائل میں خطرناک وائرس موجود ہے ختم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور پھر جیسے ہی آپ کلک کرتے ہیں تو وائرس جناب آپ کے موبائل کی سسٹم ایپس میں جا کر انسٹال ہو جاتا ہے جسے ان انسٹال کرنا بھی نا ممکن ہے اور وہ انسٹال ہوتے ہی اور بھی کئی ٹراجن اور وائرسز اپ کے موبائل میں انسٹال کرنے شروع کر دیتا ہے اور جب بھی آپ نیٹ آن کریں گے تو آپکی سکرین پر بس ایڈز ہی ایڈز آئیں گے اور آپ کو طرح طرح کے ایررز شو ہوں گے آپکی کئی ایپس کام کرنا بند کردیں گی آپکا قیمتی ڈیٹا چوری ہونے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
    Attachment 471043

    دوسری سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کچھ لوگ غیر میعاری اے پی کے انسٹال کرتے ہیں جو کہ اصل میں وائرس ہی ہوتا ہے اور انسٹال ہوتے ہی کام دکھانا شروع کردیتا ہے۔
    تیسری وجہ کئی لوگ گوگل کے پلے سٹور کو چھوڑ کر غیر معیاری اور انفیکٹڈ ایپ سٹورز سے ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے لگ جاتے ہیں یہ بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے گھوسٹ وائرس کو موبائل میں داخل کرنے کی۔
    Attachment 471044
    اوپر بیان کی گئی تمام باتوں کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں اور ان کو کرنے سے ہمیشہ گریز کریں امید ہے آپ تمام ممبرز ان باتوں پر غور کریں گے اور ان سے بچاؤ کریں گے ۔
    اب چلتے ہیں اصل ٹاپک کی طرف کی ان وائرسز سے کیسے بچا جائے اور اگر غلطی سے یہ وائرس آ بھی جائے تو کیسے اپنے اینڈرائڈ موبائل کو ان سے پاک کیا جائے۔
    ان وائرسز سے بچنے کے لئے آپکو ہمیشہ اپنے موبائل میں ایک اچھا اینٹی وائرس انسٹال رکھنا چاہئے ذیل میں کچھ معیاری اینٹی وایرسز کی لسٹ دے رہا ہوں آپکو جو بہتر لگے آپ اسے اپنے موبائل میں ہمیشہ انسٹال رکھیں
    cheetah mobile cm security :1
    bitdeffender mobile security:2
    eset mobile security :3
    360 antivirus:4
    آپکو ان میں سے جو اچھا لگا اسے انسٹال کرلیں اور ہمیشہ ایکٹِو رکھیں لیکن میں آپ سب کو سی ایم سکیورٹی اینٹی وائرس انسٹال کرنے کا مشورہ دوں گا کیونکہ یہ مفت دستیاب ہے اور بہت مشہور اور قابل اعتبار اینٹی وائرس ہے اور میں اسے پچھلے 1 سال سے استعمال کر رہا ہوں
    اب چلتے ہیں ٹاپک کیطرف کہ اگر خدانخواستہ آپ کے موبائل میں یہ خطرناک وائرس گھس جائے تو اسے ٹھیک کیسے کرنا ہے
    تو دوستوں بہت زیادہ ریسرچ اور محنت کے بعد مجھے یہ ایپ ملی ہے اس ایپ کو انفیکٹڈ موبائل میں انسٹال کریں اوپن کریں اور سکین کو کلک کردیں سکین ہونے کے بعد آپکے موبائل میں موجود تمام وائرسز کو شو کردے گا بس آپ نے کِل کے بٹن کو پریس کرنا ہے اور یہ آپ کے موبائل میں موجود ضدی وائرس کو ختم کر دے گا اور ایک بات کے اس ایپ کو استعمال کرنے کے لئے آپ کا موبائل روٹ ہونا لازمی ہے روٹ کے بغیر یہ کام نہیں کرے گا روٹ کرنے کے لئے کنگ روٹ ایپ استعمال کریں
    ایپ سکرین شاٹس
    Attachment 471037

    Attachment 471038

    Attachment 471039

    Attachment 471040

    Attachment 471041

    میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    ڈیٹا فائل ہوسٹ سے ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں
    پلے سٹور لنک
    اسی کے ساتھ آج کا تھریڈ اختتام کو پہنچا اگر پسند آئے تو تھینکس پریس کرنا مت بھولیں
    کوئی بات پوچھنی ہو تو پوچھ سکتے ہیں میں جہاں تک ہو سکا جواب دینے کی کوشش کروں گا
    اور مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
    آپکا مخلص
    عبدالباسط
    سپر کنگ
    Sir mery mobile majn yehi khtrnak virus aa gaya hai roote k baghair kaisy theek hoga plzzzzz restore b kar liya card mobile storeg
    B delete ki phir b jab net on hota hai virus ata hai

  4. #40
    Sajid Jamali is offline Senior Member+
    Last Online
    31st October 2021 @ 10:31 AM
    Join Date
    27 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    11
    Credits
    1,328
    Thanked
    9

    Default

    GOOD Yar...

  5. #41
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote MD Malik said: View Post
    Sir mery mobile majn yehi khtrnak virus aa gaya hai roote k baghair kaisy theek hoga plzzzzz restore b kar liya card mobile storeg
    B delete ki phir b jab net on hota hai virus ata hai
    بھائی اس کے لئے روٹ ہونا لازمی ہے

  6. #42
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    کچھ لوگ غیر میعاری اے پی کے انسٹال کرتے ہیں
    -------
    اے پی کے
    کیوں استعمال کیا جاتا ہے
    اور
    معیاری کہاں سے اور کونسا انسٹال کریں
    --------
    میں آپ سب کو سی ایم سکیورٹی اینٹی وائرس انسٹال کرنے کا مشورہ دوں گا کیونکہ یہ مفت دستیاب ہے
    یہ اچھی بات ہے
    ----------
    اس ایپ کو استعمال کرنے کے لئے آپ کا موبائل روٹ ہونا لازمی ہے
    روٹ کے بغیر یہ کام نہیں کرے گا روٹ کرنے کے لئے کنگ روٹ ایپ استعمال کریں
    تو
    یہ روٹ والے ہی سیٹ کے لیے ہی بنایا گیا ہے
    جو سیٹ اصلی حالت میں ہیں اُن کے لیے کیا تجویز کریں گے؟
    ----------
    آپ کی اجازت تھی اس لیے مندرجہ بالا سوالات کے جوابات درکار ہیں
    ایڈوانس میں شکریہ

  7. #43
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اگر سیٹ میں کوئی پروبلم تو بظاہر نظر نہیں آرہی ہے
    اگر
    احتیاط کے طور پر سیٹ کو چیک کرنا چاہیں
    جو
    روٹ کیا ہوا بھی نہیں ہو تو کیا کرنا ہوگا؟

  8. #44
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    پول میں جو سوال کیا گیا ہے اُس کی بھی وضاحت درکار ہے۔


    - - - Updated - - -

    تھریڈ ورکینگ ہے سے کیا مراد ہے؟

  9. #45
    Rana_6512 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2023 @ 08:59 PM
    Join Date
    23 Dec 2013
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    177
    Threads
    17
    Credits
    331
    Thanked
    12

    Default

    Mera mobile is say thek nhe hua...

  10. #46
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    کچھ لوگ غیر میعاری اے پی کے انسٹال کرتے ہیں
    -------
    اے پی کے
    کیوں استعمال کیا جاتا ہے
    اور
    معیاری کہاں سے اور کونسا انسٹال کریں
    --------
    میں آپ سب کو سی ایم سکیورٹی اینٹی وائرس انسٹال کرنے کا مشورہ دوں گا کیونکہ یہ مفت دستیاب ہے
    یہ اچھی بات ہے
    ----------
    اس ایپ کو استعمال کرنے کے لئے آپ کا موبائل روٹ ہونا لازمی ہے
    روٹ کے بغیر یہ کام نہیں کرے گا روٹ کرنے کے لئے کنگ روٹ ایپ استعمال کریں
    تو
    یہ روٹ والے ہی سیٹ کے لیے ہی بنایا گیا ہے
    جو سیٹ اصلی حالت میں ہیں اُن کے لیے کیا تجویز کریں گے؟
    ----------
    آپ کی اجازت تھی اس لیے مندرجہ بالا سوالات کے جوابات درکار ہیں
    ایڈوانس میں شکریہ
    غیر معیاری اے پی کے سے میری مراد ایسے اے پی کے ہیں جو خود موڈیفائی کئے ہوتے ہیں مثال کے طور پر کسی گیم کے ان لمیٹد کوائن وغیرہ کا اے پی کے

    دوسرے سوال کا جواب کے جو سیٹ اصلی حالت میں ہیں انہیں روٹ کرنا لازمی ہے کیونکہ جب تک آپ اپنے ڈیوائس پر مکمل اختیار حاصل نہیں کریں گے تو کچھ چیزوں تک آپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی اور آپ سسٹم کی فائلز میں تبدیلی کے اہل نہیں ہوں گے اور یہ وائرس ہمیشہ سسٹم فائلوں میں جا کر ہی انسٹال ہوتا ہے جسے روٹ کئے بنا ان انسٹال کرنا نا ممکن ہے روٹ کرنا لازمی ہےاور روٹ کرنے کے لئے میں نے ایپ کا نام بتا دیا ہے کنگ روٹ اسکے علاوہ بھی کئی ایپس ہیں اگر یہ ایپ ورک نہ کرے تو سب کو ایک ایک بار ٹرائی کریں کسی ایک سے آپکا موبائل لازمی روٹ ہو جائے گا

  11. #47
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اگر سیٹ میں کوئی پروبلم تو بظاہر نظر نہیں آرہی ہے
    اگر
    احتیاط کے طور پر سیٹ کو چیک کرنا چاہیں
    جو
    روٹ کیا ہوا بھی نہیں ہو تو کیا کرنا ہوگا؟
    اگر آپ احتیاط کے طور پر اپنا سیٹ چیک کرنا چاہیں تو اس کے لئے آپ سی ایم سکیورٹی سے اپنا موبائل سکین کر سکتے ہیں اور اگر آپکو اپنی ڈیوائس میں غیر معمولہ تبدیلیاں محسوس ہورہی ہیں اور کسی اینٹی وائرس سے بھی فرق نہیں پڑ رہا تب آخری حل روٹ کرنا ہی ہے کیونکہ تقریباً ذیادہ تر اینٹی وائرس روٹ ایکسس حاصل کرنے کے بعد ہی مکمل سکین کرنے کے قابل ہوتے ہیں

  12. #48
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    24th March 2024 @ 09:20 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,882
    Threads
    180
    Credits
    2,967
    Thanked
    664

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    پول میں جو سوال کیا گیا ہے اُس کی بھی وضاحت درکار ہے۔


    - - - Updated - - -

    تھریڈ ورکینگ ہے سے کیا مراد ہے؟
    تھریڈ ورکنگ کا پول لگانے کا مقصد یہ کنفرم کرنا تھا کہ یہ تھریڈ صرف میرے پاس ہی ٹھیک سے کام کر رہا ہے یا دوسرے لوگ بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں
    میں نے اپنے ناقص علم کے مطابق آسف ستاروی بھائی کے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کی ہے اب دیکھنا ہے کی آیا میں نےسوالوں کے صحیح جوابات دئے ہیں یا نہیں اب آپ کے اگلے ریپلائی سے ہی مجھے پتہ چلے گا
    آپکے ریپلائی کا منتظر رہوں گا

Page 4 of 13 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. ♥☻◄Top 10 Most Expensive Mobile Phones►♥☻
    By *Abdul-Basit* in forum Photo Gallery
    Replies: 41
    Last Post: 14th March 2016, 02:25 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 14th March 2016, 02:15 PM
  3. ☻Amazing Vegetable Art☻
    By Aspirant in forum Photo Gallery
    Replies: 23
    Last Post: 31st October 2012, 11:19 AM
  4. ☻■Recovery softwars se bechna hai plzz■☻
    By amirkhan0 in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 23rd February 2012, 02:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •