اردو فونٹ
اردو کی بورڈ
or
گوگل انپٹ ٹول
السلام و علیکم
کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں کے سب خیریت سے ہوں گے
دوستو میں آج آپ سب کو بتاوں گا کے ہم
فوٹوشاپ میں اردو کس طرح لکھ سکتے ہیں
ایک یہ کے پہلے آپ ان پیچ میں لکھ کر پھر فوٹو شاپ میں لے آئیں
دوسرا ہے کہ ڈریکٹ فوٹوشاپ میں اردو ٹائپ کریں
میں آج بتاوں گا کہ ہم فوٹو شاپ میں ڈریکٹ اردو کس طرح سے ٹائپ کر سکتے ہیں
اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں
اردو فونٹ انسٹال ہونے چاہیے
اور
اردو کی بورڈ انسٹال ہونا چاہیے
ان دونوں کے لنک اوپر دے دیئے ہیں
وہاں سے ڈونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں
پھر باقی کا کام کرتے ہیں
انسٹال کرنے کے بعد اب
سکرین شاٹ دیکھیں
اور سمجھیں
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو یہاں پر پوچھ سکتے ہیں
سب سے پہلے
Edit
پر كلك كریں اس كے بعد
preferences
پر كلك كر كے
General
پر كلك كریں
اب
Type
پر كلك كریں اور
Middle Eastern and south Asian
پر كلك كر كے
اوكے كردیں
اب فوٹو شاپ كو ریسٹارٹ كر لیں
فوٹوشاپ كو دوباره اوپن كرنے كے بعد
Type
پر كلك كریں
Language Options
پر كلك كركے
Middle Eastern Features
پر كلك كردیں
اس كے بعد
Paragraph
پر كلك كریں
اور
Right to Left paragraph Direction
پر كلك كردیں
لو جی كام ختم ہوا
اب اردو ٹائپ کریں
اور
مزے کریں
مجھے دیں اجازت پھر ملتے ہیں
بریک کے بعد
اللہ حافظ
دعاوں کا طالب
رانا اسحاق
Bookmarks