Results 1 to 12 of 12

Thread: عقل بڑی۔ ارے نہیں نہیں۔ بھینس بڑی۔

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default عقل بڑی۔ ارے نہیں نہیں۔ بھینس بڑی۔


    صدیوں سے اس بات پر بحث ہوتی آئی ہے کہ عقل بڑی ہے یا بھینس ، سائنسدان کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی لڑکی سے بحث کر رہے ہیں تو پھر بھینس کو بڑا سمجھ کر بات کریں اور اگر آپ کسی مرد سے بحث کر رہے ہیں تو پھرعقل کو بڑا سمجھنے میں کوئی بری بات نہیں لیکن اتفاق سے میری ایک ہیجڑے سے بحث ہوگئی اور میرا سامنا جب عقل اور بھینس دونوں کے مرکب سے ہوا تو اس کے بعد
    " ہا ئے ہائے" پردہ ہی پڑا رہنے دیں تو اچھا ہے ، کہتے ہیں لمبے انسان کی عقل گٹوں میں ہوتی ہے ماہرین کا کہنا ہے لمبے قد کے مرد یا عورت دونوں سے ہی بحث نہ کی جائے کیوں کہ ان سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے، اس لئے ان کے سامنے صرف ہاں ہاں میں ہی سر ہلاتے رہنا چاہیئے تو زندگی انتہائی سکھی رہے گی اور رہی بات درمیانے قد کے لڑکے اور لڑکون کی تو ان سے بحث کرنے کا بہت مزا آتا ہے کیوں کہ وہ عقل کا استعمال نقل کیلئے نہیں کرتے تو بحث میں کیا کریں گے، حال ہی میں سینکڑوں نوجوانوں کی عقل کا جائزہ لینے کیلئے سروے کیا گیا تو اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جو نوجوانوں کنوارے تھے ان میں حیرت انگیز طور پر تھوڑی بہت عقل تھی لیکن جیسے ہی ان کے سامنے سے کوئی حسین لڑکی گزری تو جو رہی سہی عقل تھی وہ بھی ختم ہو گئی اور جو شادی شدہ تھے ان میں عقل کا دور دور تک نام ونشان نہیں تھا اکثریت کا کہنا تھا کہ نکاح نامے پر دستخط کرتے ہی ان کو اپنا دماغ خالی خالی سا لگ رہا تھا،میرا اس بارے میں اتنا تجربہ نہیں کیوں کہ میرا تو پہلے ہی خالی تھا

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    hahah nyc jnb
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    tanveerdde89 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2018 @ 09:24 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    96
    Threads
    5
    Credits
    202
    Thanked
    5

    Default

    hahahahahah

  4. #4
    Sulo Bhai's Avatar
    Sulo Bhai is offline Advance Member
    Last Online
    1st September 2021 @ 06:37 PM
    Join Date
    02 Jan 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,179
    Threads
    69
    Credits
    1,941
    Thanked
    57

    Default

    other websites and ref links are not allowed in signature.
    ITD Team

  5. #5
    bomb's Avatar
    bomb is offline Advance Member
    Last Online
    21st July 2023 @ 09:20 PM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    847
    Threads
    118
    Credits
    1,644
    Thanked
    51

  6. #6
    UMAR_DRAZ's Avatar
    UMAR_DRAZ is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2019 @ 02:43 PM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    Jabbi khushab
    Gender
    Male
    Posts
    1,681
    Threads
    25
    Credits
    1,836
    Thanked
    153

    Default

    ہاہاہا بھائی ہماری کیوں واٹ لگا رہے ہو کیونکہ ہم بھی دستخط کر چکے ہیں

  7. #7
    nisarjutt215's Avatar
    nisarjutt215 is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 08:28 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    737
    Threads
    49
    Credits
    2,914
    Thanked
    17

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    صدیوں سے اس بات پر بحث ہوتی آئی ہے کہ عقل بڑی ہے یا بھینس ، سائنسدان کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی لڑکی سے بحث کر رہے ہیں تو پھر بھینس کو بڑا سمجھ کر بات کریں اور اگر آپ کسی مرد سے بحث کر رہے ہیں تو پھرعقل کو بڑا سمجھنے میں کوئی بری بات نہیں لیکن اتفاق سے میری ایک ہیجڑے سے بحث ہوگئی اور میرا سامنا جب عقل اور بھینس دونوں کے مرکب سے ہوا تو اس کے بعد
    " ہا ئے ہائے" پردہ ہی پڑا رہنے دیں تو اچھا ہے ، کہتے ہیں لمبے انسان کی عقل گٹوں میں ہوتی ہے ماہرین کا کہنا ہے لمبے قد کے مرد یا عورت دونوں سے ہی بحث نہ کی جائے کیوں کہ ان سے بحث کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے، اس لئے ان کے سامنے صرف ہاں ہاں میں ہی سر ہلاتے رہنا چاہیئے تو زندگی انتہائی سکھی رہے گی اور رہی بات درمیانے قد کے لڑکے اور لڑکون کی تو ان سے بحث کرنے کا بہت مزا آتا ہے کیوں کہ وہ عقل کا استعمال نقل کیلئے نہیں کرتے تو بحث میں کیا کریں گے، حال ہی میں سینکڑوں نوجوانوں کی عقل کا جائزہ لینے کیلئے سروے کیا گیا تو اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جو نوجوانوں کنوارے تھے ان میں حیرت انگیز طور پر تھوڑی بہت عقل تھی لیکن جیسے ہی ان کے سامنے سے کوئی حسین لڑکی گزری تو جو رہی سہی عقل تھی وہ بھی ختم ہو گئی اور جو شادی شدہ تھے ان میں عقل کا دور دور تک نام ونشان نہیں تھا اکثریت کا کہنا تھا کہ نکاح نامے پر دستخط کرتے ہی ان کو اپنا دماغ خالی خالی سا لگ رہا تھا،میرا اس بارے میں اتنا تجربہ نہیں کیوں کہ میرا تو پہلے ہی خالی تھا
    Bhi agar jy kisi book ka iqtabas ha to us book ka naam bta do plz

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default


    یہ اقتباس پڑھ کر سمجھ آئی کے اکثر اوقات مجھے گٹوں کا درد کیوں ہوتا ہے

  9. #9
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    یہ اقتباس پڑھ کر سمجھ آئی کے اکثر اوقات مجھے گٹوں کا درد کیوں ہوتا ہے
    Thanks

  10. #10
    Rj Farakh is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2017 @ 09:15 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    309
    Threads
    32
    Credits
    100
    Thanked
    15

    Default

    Good
    آخر موت هے

  11. #11
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default

    thanks
    Life Is Game

  12. #12
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    تھنکس
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Replies: 30
    Last Post: 11th February 2014, 09:19 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 29th July 2013, 08:52 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 12th February 2013, 09:41 AM
  4. Replies: 10
    Last Post: 5th July 2011, 11:33 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 5th June 2010, 09:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •