سیسو سولہ ہی جواب بن رہا ہے ۔۔ پھر دیکھ لو آپ
سیسو سولہ ہی جواب بن رہا ہے ۔۔ پھر دیکھ لو آپ
Answer is
14
2 Coconut = 2
4 banana = 4
1 Apple = 10
In last line there are 1 coconut 3 banana and 1 apple
میری طرف سے جواب
16
ہے
14
Ans is 16
باجی جواب 16 ھے
لگتا ہے دعوت گئى كام سے _ _ _
جى ہاں اس کا درست جواب 14 ہى ہے_
اب آپ سب سوچ رہے ہوں گے کہ یہ جواب کس طرح آیا تو اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ اس میں ایک سیب کی قیمت دس روپے ہے ایک کیلے کی قیمت ایک روپے ہے اور ناریل کی قیمت بھی ایک روپے ہے_
اسی طرح دوسرى لائن میں چار چار کیلے ہیں تيسرى لائن میں بھى چار کیلے ہیں جبکہ آخری لائن میں صرف تین کیلے رکھے گئے ہیں_
آخری لائن میں ایک ناریل ایک سیب اور تین کیلوں کو جمع کیا جائے تو جواب چودا آتا ہے_
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
اسی لیے تو اس فورم کو سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا کہا جاتا ہے
کوئی نہ کوئی کچھ نہ کچھ سیکھ رہا ہوتا ہے
اوہ۔۔ خوچہ ہم تو اب سمجھی سوال کو۔۔۔
ٹھیک ہے مڑا ۔۔ آپ نے ٹھیک کہا ہے جواب 14 ہی ہے۔۔۔
16
Bookmarks