Results 1 to 12 of 17

Thread: اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے ک&

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    saadsaadi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2016 @ 03:56 PM
    Join Date
    17 May 2012
    Location
    Abu Dhabi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    3
    Credits
    950
    Thanked
    4

    Default اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے ک&

    اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے کے عادی ہیں تو خبردار
    ہو جائیں کیونکہ تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ رات کو دیر سے کھانا آپ کی یاداشت متاثر کر سکتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے مطابق کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے چیزیں یاد رکھنے اور سیکھنے میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہے۔رات کو دیر سے کھانے کی عادت دماغ کے ایک حصے ہپو کیمپس پر اثر انداز ہوتی جس کی وجہ سے یادداشت میں خوفناک حد تک کمی واقع ہوتی ہے۔ماہرین نے خاص طور ان لوگوں کو سخت تنبیہ کی ہے جومختلف شفٹوں میں کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں کیونکہ ان کی کھانے پینے کی روٹین عام لوگوں کے مقابلے میں ذیادہ متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کی یہ عادت نظام ہاضمہ پر اثر انداز ہوتی ہے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 14th December 2011, 10:11 AM
  3. Replies: 20
    Last Post: 11th May 2011, 12:19 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 8th December 2010, 06:36 PM
  5. Replies: 21
    Last Post: 27th December 2009, 10:54 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •