السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے تو دوستوں پیش ہیں اک آسان سوال
یہ چار نقطے ہیں
....
لیکن حقیقت میں آٹھ ہیں
تو بتائیے کیسے؟
السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے تو دوستوں پیش ہیں اک آسان سوال
یہ چار نقطے ہیں
....
لیکن حقیقت میں آٹھ ہیں
تو بتائیے کیسے؟
Last edited by Shehzad Iqbal; 25th February 2016 at 10:40 PM. Reason: سلام درست کیا گیا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ چار نقطے ہیں
ان الفاظ پہ آٹھ نقطے ہیں وہ نیچے دیئے گئے چار نقطوں کی بات نہیں ہورہی ہے ، ان الفاظ میں آٹھ نقطے ہیں ۔۔۔
دعوت کی تاریخ بتا دو اب
شہزاد بھائ سوال بالکل ٹھیک ہیں
یہ چار نقطے ہیں
....
لیکن حقیقت میں آٹھ
سوال الفاظ پر نقظوں کی نہیں ہیں
اور سوال میں نیچے دیئے گئے چار نقطے بھی شامل ہیں
lafz haqaqet ma 8 dot hoty hn
لفظ "حقیقت" میں 8 نقطے ہیں۔
YOU MAY B DISAPPOINTED IF YOU FAIL.
BUT YOU ARE DOOM IF YOU DON'T TRY.
Interesting !
good
hakikat ma 8 hi atay han
Haqeeat mey 8 nuqty hy
Bookmarks