اسلام علیکم، آئ ٹی دنیا ،فرینڈز3G usersایک بہت کارآمد سوفٹویرلایا ہوں
کیلۓ
تمام موبائل نیٹ ورک کے تھری جی ریٹ و پیکجز اس ایپ میں نہایت سلیقہ و ترتیب سے رکھے گیے ہیں ، تمام تر پیکجز اور ان کے ریٹ ہمیشہ اپڈیٹ رہتے ہیں ،اگر آپ کو کوئی بھی روزانہ ہفتہ وار یا ماہانہ پیکج پسند ہو تو نہ صرف یہ ایپ اسے حاصل کرنے کا طریقہ کار بتاتی ہے بلکہ اس پیکج پر موجود بٹن کو ٹیپ کرنے سے بھی وہ پیکج آپ حاصل کرسکتے ہیں یہ ایپ بالکل فری ہے
Download here
دعاؤں میں یاد رکھنا خداحافظ
Bookmarks