میرے اکثر عزیز دوستوں کو ایم ایس ورڈ میں خاص طور پر میتھ ورک کے لئے کسی نمبر کی پاور لکھنے کی
دشواری ہوتی ہے ۔
تو جو دوست پاور لکھنا نہیں جانتے اُن کے لئے ایک چھوٹا سا ٹوٹوریل بنا یا ہے

اُمید ہے پسند آئے گا

پاور لکھنے کا طریقہ

مثال کے طور پر میرے پاس ایک
EQUATION
ہے

2x3-4y2+z=19

Name:  traing-1.jpg
Views: 692
Size:  34.4 KB



سب سے پہلے مطلوبہ
Expression Or Equation
جو بھی آپ لکھنا چاہتے ہیں لکھ لیں پاور سمیت
جیسے کے

Name:  traing-2.png
Views: 735
Size:  4.7 KB

اب پاورز کو سیلکٹ کر لیں
اسکریں شاٹس دیکھیں

Name:  traing-3.png
Views: 686
Size:  6.7 KB

Name:  traing-4.jpg
Views: 683
Size:  29.7 KB

اور یہ رزلٹ

Name:  traing-5.jpg
Views: 676
Size:  35.2 KB

والسلام

علی حیدر