ایک ٹرک کا پیچھا،ایک دوسرے ٹرک پر چند ڈاکو کر رہے تھے
ڈاکو تھوڑے فاصلے پر رہ گئےلیکن وہ برابر پیچھے آ رہے تھے
راستے میں ایک سرنگ آ گئی جس پر 13 فٹ اونچائی لکھی ہوئی تھی۔
جبکہ ٹرک ڈرائیور کو معلوم تھا کےاس کا ٹرک 13 فٹ 3 انچ اونچا ہے
بتائیے وہ ڈاکوؤں سے بچنے کے لئےکس طرح ٹرک بغیر نقصان کے جلد از جلد سرنگ سے نکال کر لے جا سکتا ہے ؟
Bookmarks