Quote ALi.HaiDEr said: View Post
Name:  2asdf.gif
Views: 394
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 394
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 394
Size:  12.5 KB


آئی ٹی دنیا کے معزز ممبرز السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج آئی ٹی دُنیا فورم کی ایک نئی وی آئی شخصیت کی برتھ ڈے ہے

گزشتہ کانٹیسٹ ہی میں وہ اپنے اچھے کام کی بدولت وی آئی پی رینک لے گئیں

اور آج اُن کے لئے ایک اور خوشی کا دن

اللہ رب العزت اُنہیں ایسے ہی خوشیوں سے نوازتا رہے۔ آمین

جی کیا کہا ؟

ابھی تک نہیں پہچان پائے آپ ؟

چلیں میں ہی بتا دیتا ہوں

آج ہماری پیاری بہن
Name:  5.gif
Views: 352
Size:  4.2 KBمس کوہ نورName:  5.gif
Views: 352
Size:  4.2 KB
Name:  71.gif
Views: 312
Size:  16.7 KB
Name:  hbd.png
Views: 313
Size:  27.2 KB
کی سالگرہ ہے

آپ بھی اُن کی خوشیوں میں شریک ہوں

اور آخر پر مس کوہ نور کو صدر تحریک دعوت ہونے کے ناتے یہ تنبیہ کرتا چلوں
کہ دعوت کا خاص انتظام ہونا چائیے

باقی دعوت میں شریک ہونے کے لئے معزز مہمانانِ گرامی میں شہزاد بھائی ، آصف بھائی اور یٰس بھائی کا پہلا نمبر ہے


شکریہ بھائی جان
بہت خوش ہوں میں