کھانا سامنے رکھ کر بھی نہ کھانےدینے والی اور نیند آتے ہوے بھی نہ سونے دینے والی بیماری کون سی ہے?
.
.
.
.
.
یہی جو ہاتھ میں پکڑی ہوی ہے.
کھانا سامنے رکھ کر بھی نہ کھانےدینے والی اور نیند آتے ہوے بھی نہ سونے دینے والی بیماری کون سی ہے?
.
.
.
.
.
یہی جو ہاتھ میں پکڑی ہوی ہے.
Last edited by Sulo Bhai; 29th February 2016 at 07:59 PM.
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
دوسری کو تو مانا جا سکتا ہے
پر
پہلی والی کو نہیں
-------
اب یہ پہلی اور دوسری والی ۔۔۔۔چیز ہے
کبھی آپ سمجھیں۔۔۔۔
------
بہت شکریہ برادر اچھا اسٹائل ہے خوبصورت شئیرینگ
is bemari ka koe ilaj bhi nahe
[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
سلو بھیا ابھی پچھلے دو ہفتے پہلے ہی آپ کے شہر سے آئیں ہیں
پتہ ہوتا تو ملا قات کر لیتے
چلو
کوئی بات نہیں جلد آنے والے ہیں پھر سے
ایڈرس پی ایم کر دینا
پھر
خوب جمے کی جب بیٹھیں کے دیوانے دو
Bookmarks