AsifSattarvi said:
سلو بھیا ابھی پچھلے دو ہفتے پہلے ہی آپ کے شہر سے آئیں ہیں
پتہ ہوتا تو ملا قات کر لیتے
چلو
کوئی بات نہیں جلد آنے والے ہیں پھر سے
ایڈرس پی ایم کر دینا
پھر
خوب جمے کی جب بیٹھیں کے دیوانے دو
لیکن میں روزی روٹی کے سلسلے میں ادھر ادھر بھٹک رہا ہوں
other websites and ref links are not allowed in signature.
ITD Team
Bookmarks