گریپ فروٹ کاپرفیوم استعمال کرنے سے صرف عورت ظاہری طور پر کم عمر دکهائی دیتی ہے
مرد حضرات نے گریپ فروٹ کا کیا بگڑا ہے؟
مراد
گریپ فروٹ میں موجود اشیاء انسانی جسم پر اثرانداز ہوتی ہیں
یا
صرف عورت پر
کچھ سوچنا پڑے گا
-----
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
میں بھی اس تشویش میں مبتلا ہوں کہ ، مرد حضرات نے آخر اسکا کیا بگاڑا ہے
Bookmarks