بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
چلو اب جن کی عمر زیادہ ہے وہ کم ہو جائے گی
بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
چلو اب جن کی عمر زیادہ ہے وہ کم ہو جائے گی
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ ، زبردست انکشاف، عورتوں کے تو مزےآگئے، گرے فروٹ پرفیوم کی فیکٹری کھول لی جائے تو بہت جلد انسان کڑور پتی بن سکتا ہے۔
لطیفہ
ایک بس میں دو خواتین سفر کے دوران بہت دیر سے لڑ رہی تھیں آخر کار کنڈیکٹر نے تنگ آکر لڑائی کی وجہ معلوم کی تو ایک خاتون نے کہا کہ میں پہلے سیٹ کے پاس پہنچی لیکن یہ خاتون مجھ سے پہلے سیٹ پر بیٹھنے کی کوشش کررہی ہیں۔
کنڈیکٹر نے دونوں خواتین سے مخاطب ہو کر کہا ، آپ دونوں میں سے جو بھی عمر میں بڑی ہیں وہ سیٹ پر بیٹھ جائے۔ آخر کار دونوں ہی نے کھڑے ہوکر سفر طے کیا
nice
This is Just a Painting !
Bookmarks