بہت خوب۔۔
ویسے اسی لئے مجھے سونا نہیں پسند۔۔ اب سونا مطلب نیند والا وہ گولڈ والا نہیں ۔۔۔
زندگی بچاو شیئرنگ ہمارے ساتھہ شیئر کرنے کا شکریہ
purany zamany m log azan ki awaz sy uthty thy....
لوگ اگر اذان کی آواز سے اُٹھتے تھے تو
اذان دینے والا کیسے اُٹھاتا تھا؟
بیگم کے غراٹوں سے؟
’’ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو‘‘
Bookmarks