آصف بھائی کا پتا کریں اب
لاپتا ہیں تھریڈ سے
ارے واہ
کیا پتے کی بات کی ہے آپ دونوں نےپتہ ہے آپ کو ؟
شکریہ جی شکریہ
جی جی ایک رشتہ ہے تو نظر میں۔۔
نام :۔ ماسی کالی جمن
عمر: اٹھارویں سالگرہ تیس بار منانے کے بعد انیسویں سالگرہ پہ سات سال سے اٹکی ہوئی ہیں
قد:۔ ساڑھے تین فٹ
وزن:۔ یہی کوئی دو ڈھائی من
رنگت:۔ ماشاء اللہ سے توے میں منہ دیکھتی ہیں
خامی:۔ اور تو کوئی نہیں بس منہ میں دانت نہیں ہیں
خوبی:۔ یہ ایسی مصیبت ہیں کہ اس کے بعد زندگی میں کوئی مصیبت پاس نہیں آئے گی۔
اب آپ آصف سے پوچھ لو اگر وہ راضی ہیں تو پھر مزید بات چلا لیتے ہیں
Bookmarks