السلام و علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ اللہ کے فضل سے خیریت سے ہونگے ۔

آج آپ کے لیے ایک مفید معلومات فراہم کرنے آیا ہوں ۔

ایک نئی قسم کآ رینسم وئیر آیا ہے
LOCKY Ransomware

"رینسم وئیر آپ کے کمپیوٹر میں موجود کچھ فائلیں لاک کر دے گا۔ اس کے بیک اپ کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔
اس فائل کے شیڈو کاپی کو بھی نقصان پہنچا دیتا ہے ۔
اور ہیکر ریکوری کے پیسے مانگے گا ۔

اگر آپ کو کوئی نامعلوم شخص یا آئی ڈی سے کوئی ورڈ فائل موصول ہو ، اور اس میں آپ کسی فونٹ کو نہ جانے اور آپ سے درخواست کی جائے کہ میکروز آن کر دیں تو ایسا ہرگز نہیں کرنا ورنہ آپ بھی نشانہ بن سکتےہیں ۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔

سوری اردو اچھی ٹائپ نہیں ہو سکتی تھی ۔ موبائل فون کی وجہ سے ۔