NIce...
NIce...
وعلیکم اسلام
1۔
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ شامل ہوکے لوگو ں کی مدد کرنا ﭼﺎهتا ہو اور نۓ تھریڈ شیئر کرنا چاھتا ہو ۔۔؟؟ میرا ﻋﻤﺮ 19سال ﺍﻭﺭ ﺗﻌلیمی ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ میٹرک هے۔۔؟
2۔
ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ میں آٹی دنیا ڈاٹ کام کیلے محنت اور لگن سے کام کرونگا نۓ نۓ ٹریک شیئر کرونگا آور ابھی بھی کررہا ہو
3۔
میں ﻧﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﻮ کام کیا ان کے لنک نیچے شیئر کرونگا
4۔جی ہاںاردو آتی ہے اور میں موبائل پر لکھتا ہوں
5۔
میں ﻧﮯ ایک پروبلم گوگل پر لکھا سرچ میں تو مجھے لنک وہاں سے ملا ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎ۔۔۔۔۔۔جی ہاں ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺟﻮ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ بہت اچھی طر ح سے ﭘﻮﺭﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
6۔
سارے ٹیم ممبرز مجھے پسند ہیں
7. میں انٹرنیٹ بہت چلاتا کوی ٹیم مقرر نہیں ہے
8۔
نہیں
اسلام علیکم
1
دانش محمود
تعلیمی قابلیت ۔۔ بی ایس سی ایس (جاری عمر 21 سال
ٹیم میں اس لیے آنا اس لیے چاہتا ہوں کہ میری یہ خواہش ہے کہ جو اپنے پاس نالج ہے وہ دوسروں کو سیکھاؤں ۔ سیدھی بات یہ کہ
دوسروں کی مدد کرنا۔
2
ٹیم میں آنے کے ساتھ پہلی ترجیح دوسروں کی مدد کرنا ہے میں جنرل نالج ، اردو ، تبصرہ اور تعلیم کے حوالے سے ان پیج ،کورل ڈرا اور سی پلس پلس میں دوسروں کی مدد کر سکتا ہوں ۔
3
فورم پر نیا ہوں ۔ سینیر ممبرر ہوں ۔ اپنا فیورٹ تھریڈ کا لنک پوسٹ کیا ہے ۔ http://www.itdunya.com/showthread.ph...amp&highlight=
4
جی بالکل اردو ایڈٹنگ کر لیتا ہوں ۔پاک اردو انسٹالر اور ان پیج استعمال کرتا ہوں ۔
5
آئی ٹی دنیا کا پتا پہلے سے تھا ۔ مگر یورنیورسٹی میں ٹیچر نے لیکچر میں سٹوڈنٹس نے کہا کہ باقاعدہ سے فورم استعمال کریں ، اپنا نالج شیئر کریں ۔آپ جو کام کرتے ہو ، وہ آپ کے مائنڈ میں زیادہ دیر رہتا ہے ۔ تو میرے ذہن میں آئی دنیا آیا ، میں نے اکاونٹ بنایا ۔اور جس طرح میں چاہتا تھا آئی دنیا ویسا ہی نکلا۔ جیسے کہ ہمیں کوئی بھی پرابلم ہو اس سیکشن میں جا کر پوسٹ کریں ۔ ریپلے آ جاتا ہے ۔جلد ہی پرابلم حل ہو جاتا ہے یاتو اس کا کوئی اور حل بتا دیا جاتا ہے ۔آئی ٹی دنیا بہت اچھا سیکھا رہا ہے ۔
6
علی حیدر موجودہ ٹیم میں مجھے بہت پسند ہیں ۔ میرا ہر مسئلے میں حل فوری بتادیتے ہیں۔
7
میں ڈیلی بیسز پر ٹائم دیتا ہوں ۔ ہفتہ اتوار زیادہ ٹائم دیتا ہوں ۔ میں آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو روزانہ رات 9 سے 12 بجے تک ٹائم دے سکتاہوں ،۔ باقی جس ٹائم فری ہوں اس ٹائم بھی ٹائم دے سکتاہوں ۔
8
جی نہیں ۔ پہلا فورم ہے جس پے کام کر رہا ہوں ۔
Mene b ITD team ka hissa banna hy
Signature Removed by ITD Team
ok
شاید اب پرانے لوگوں کی ضرورت نہیں رہی۔ Afridi
hmmm me banuga per es time nhi
واعلیکم السلام ۔
1۔
ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہےاور خاص طورپر جو فالو تھریڈ س بنتے ہیں وہ بلاک کروں گا کیوں کہ ان تھریڈس کی وجہ سے آئی ٹی دنیا کا معیار خراب ہو رہا ہےجیسے کہ کچھ تھریڈباربار کاپی پیسٹ یا ناٹ ورکینگ ہوںمیری عمر چوبیس جبکہ تعلیم بی بی اے ۔
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص فری نیٹ اور موبائلز پرابلم پر توجہ ہ۔
3۔
میرے تھریڈس زادہ نہیں ہیں لیکن میں 2009سے آئی ٹی دنیا سے وابطہ ہوں ،بس جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔پہلے زادہ تر ممبرز ہیلپ فل تھے اب نئے ممبرز بہت زادہ فالتو پوسٹ بدتمیزی کرتے ہیں جبکہ کچھ سینر ممبرز بھی ایسا کر جاتے ہیں میں نے فضول پوسٹس کرنے والے کو سمجھا یا ہے ہمیشہ۔
4۔
جی اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج استعمال کرتا ہوں۔
5۔
ا2009میں میرے دوست نے بتایا تب سے میں اسکا حصہ ہوں۔ اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو ساری عمر جاری رہے گا جس میں آئی ٹی دنیا اہم کردار ادا کر رہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھاہے۔
6۔
ٹیم ممبرز میں یا سین احمد میرے پسندیدہ ٹیم ممبر ہیں کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔وہ ایک موباموبائل ایکسپرٹ ہیں اور فالتو اور ناٹ ورکنگ تھریڈس بلاک کرتے ہیں۔
7۔
۔ دن میں کافی دفہ وزٹ کرتا ہوں
میں رات میں 10 سے 12.30تک ٹا ٹائم دے سکتا ہوں اسی ٹائم میں زادہ آئی ٹی دنیا یوز کرتا ہوں۔
8۔
نہیں۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﺳﻼﻡ
1 ۔
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮐﮯ
ﻟﻮﮔﻮ ﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﻫﺘﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﮱ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮬﺘﺎ ﮨﻮ ۔۔؟؟ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻤﺮ 19 ﺳﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻟﯿﻤﯽ
ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﻫﮯ۔۔؟
2 ۔
ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﮯ
ﻣﺤﻨﺖ ﺍﻭﺭ ﻟﮕﻦ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻭﻧﮕﺎ ﻧﮱ ﻧﮱ ﭨﺮﯾﮏ ﺷﯿﺌﺮ
ﮐﺮﻭﻧﮕﺎ ﺁﻭﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﻮ
3 ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﻨﮏ ﻧﯿﭽﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻭﻧﮕﺎ
4۔ﺟﯽ ﮨﺎﮞﺎﺭﺩﻭ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺘﺎ
ﮨﻮﮞ
5 ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﺑﻠﻢ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺳﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻨﮏ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮈﺍﭦ ﮐﺎ۔۔۔۔۔۔
ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﺟﻮ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮ ﺡ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﮦ ﮐﺮ
ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
6 ۔
ﺳﺎﺭﮮ ﭨﯿﻢ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ
.7 ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﭼﻼﺗﺎ ﮐﻮﯼ ﭨﯿﻢ ﻣﻘﺮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
8 ۔
ﻧﮩﯿﮟ
My Work Is Help Others On ITDunya
apko email send ki hai.
Porane Team Member ko Yahaa rejoin kar kee activity dekanee hote hay,. *ESHA*
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks