Asalam o alikom
وعلیکم السلام
----
آپ نے بہت اچھا موضوع انتخاب کیا تھریڈ بنانے کے لئے
اچھا لگا پڑھ کر
یقیناً بہت سے دوستوں کو آپ کی اس شئیرینگ سے فائدہ پہنچے گا
ہمارے ساتھ یہ خوبصورت اور معلوماتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
----------
یہ ایررز ایک قسم کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں جو کے ایک اچھے فورم کی کامیابی کی ضمانت ہیں
-----------
بہت اچھی بات ہے پر ۔۔۔ایررنمبر3 ۔۔۔کا وقت بہت زیادہ ہے
اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے
یہ مطالبہ ہے
بہت شکریہ
وعلیکم السلامتہہ دل سے میں آپ کی اس عمدہ فراہمی پر دعا گو ہوں اللہ جی ہمیشہ آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
بلاشبہ آپ کی یہ کاوش نہ صرف ممبران بلکہ فورم کے لئے بھی کسی گراں قدر اثاثے سے کم نہیں
آپ نے اُن باتوں پر روشنی ڈالی جن کے لئے اکثر ممبران مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں کیونکہ آئی ٹی دنیا کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس نے صرف اردو لکھنے پڑھنے والوں کو بھی نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا ہے تو کئی افراد انگلش میں آئے ہوے ان ایررز سے پریشان ہوجاتے ہیں جیسا کہ میں ہوا کرتا تھا ۔
اطہر زبیربھائی جان
آپ کے تفصیلی کمنٹ کا بہت شکریہ
یقیناََ آپ جیسے دوستوں کے کمنٹس ہی تھریڈ اسٹارٹرز کا اثاثہ ہوتے ہیں
اس تھریڈ میں بنیادی ایرز کی آگاہی دینا ہی میرا مقصد تھا
آخرمیں آپ نے جو پُر خلوص دعائیں عنایت کی ہیں
اُن کے لئے بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
آمین
ایک دفعہ پھر بہت شکریہ
boht shukria bhai
Thanks for Guidance
Bookmarks