Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 99

Thread: نیو ممبرز کو پیش آنے والے کچھ ایررز کی آگاہ

  1. #25
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Naaz961 said: View Post
    واہ جناب نیؤ ممبرز کیلئے بہت کارآمد تھریڈ بنایا ھے شکریہ
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ جناب

  2. #26
    bbinirsiaik is offline Junior Member
    Last Online
    24th February 2020 @ 10:45 PM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Pakistan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    1
    Credits
    56
    Thanked
    0

    Default Vk

    Asalam o alikom

  3. #27
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote bbinirsiaik said: View Post
    Asalam o alikom
    وعلیکم السلام

  4. #28
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ----

    آپ نے بہت اچھا موضوع انتخاب کیا تھریڈ بنانے کے لئے
    اچھا لگا پڑھ کر
    یقیناً بہت سے دوستوں کو آپ کی اس شئیرینگ سے فائدہ پہنچے گا
    ہمارے ساتھ یہ خوبصورت اور معلوماتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    ----------
    یہ ایررز ایک قسم کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں جو کے ایک اچھے فورم کی کامیابی کی ضمانت ہیں
    -----------
    بہت اچھی بات ہے پر ۔۔۔ایررنمبر3 ۔۔۔کا وقت بہت زیادہ ہے
    اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے
    یہ مطالبہ ہے

  5. #29
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ----

    آپ نے بہت اچھا موضوع انتخاب کیا تھریڈ بنانے کے لئے
    اچھا لگا پڑھ کر
    یقیناً بہت سے دوستوں کو آپ کی اس شئیرینگ سے فائدہ پہنچے گا
    ہمارے ساتھ یہ خوبصورت اور معلوماتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    ----------
    یہ ایررز ایک قسم کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں جو کے ایک اچھے فورم کی کامیابی کی ضمانت ہیں
    -----------
    بہت اچھی بات ہے پر ۔۔۔ایررنمبر3 ۔۔۔کا وقت بہت زیادہ ہے
    اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے
    یہ مطالبہ ہے
    آصف بھائی جان
    یہ تمام ایررز مجھے حادثاتی طور پر پیش آئے
    اور جس ایرر کی آپ بات کر رہیں ہیں
    یہ آپ سے ہی بات چیت کرتے وقت پیش آیا تھا


    بہرحال حسب روایت جب آپ کا کمنٹ نا دیکھا تو ٹیگ لسٹ دیکھی
    اُس میں آپ کا نام ہی نہیں تھا
    پھر ایڈ کیا
    اور اب آپ کے کمنٹ سے مستفید ہو رہا ہوں
    بہت شکریہ

  6. #30
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    آصف بھائی جان
    یہ تمام ایررز مجھے حادثاتی طور پر پیش آئے
    اور جس ایرر کی آپ بات کر رہیں ہیں
    یہ آپ سے ہی بات چیت کرتے وقت پیش آیا تھا


    بہرحال حسب روایت جب آپ کا کمنٹ نا دیکھا تو ٹیگ لسٹ دیکھی
    اُس میں آپ کا نام ہی نہیں تھا
    پھر ایڈ کیا
    اور اب آپ کے کمنٹ سے مستفید ہو رہا ہوں
    بہت شکریہ
    اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنے تجربے کی روشنی میں بہتر رہنمائی دوستوں کے ساتھ شئیر کی
    آپ کی لال رنگ والی بات پر تو یہی شعر زہن میں آیا ہے
    دشمنوں سے محبت ہونے لگی مجھ کو
    جیسے جیسے اپنوں کو آزماتے چلے گئے

  7. #31
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    بہت شکریہ

  8. #32
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    وعلیکم السلام
    بلاشبہ آپ کی یہ کاوش نہ صرف ممبران بلکہ فورم کے لئے بھی کسی گراں قدر اثاثے سے کم نہیں
    آپ نے اُن باتوں پر روشنی ڈالی جن کے لئے اکثر ممبران مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں کیونکہ آئی ٹی دنیا کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس نے صرف اردو لکھنے پڑھنے والوں کو بھی نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا ہے تو کئی افراد انگلش میں آئے ہوے ان ایررز سے پریشان ہوجاتے ہیں جیسا کہ میں ہوا کرتا تھا ۔
    تہہ دل سے میں آپ کی اس عمدہ فراہمی پر دعا گو ہوں اللہ جی ہمیشہ آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

  9. #33
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    وعلیکم السلام
    بلاشبہ آپ کی یہ کاوش نہ صرف ممبران بلکہ فورم کے لئے بھی کسی گراں قدر اثاثے سے کم نہیں
    آپ نے اُن باتوں پر روشنی ڈالی جن کے لئے اکثر ممبران مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں کیونکہ آئی ٹی دنیا کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس نے صرف اردو لکھنے پڑھنے والوں کو بھی نیٹ استعمال کرنا سکھا دیا ہے تو کئی افراد انگلش میں آئے ہوے ان ایررز سے پریشان ہوجاتے ہیں جیسا کہ میں ہوا کرتا تھا ۔
    تہہ دل سے میں آپ کی اس عمدہ فراہمی پر دعا گو ہوں اللہ جی ہمیشہ آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

    اطہر زبیربھائی جان
    آپ کے تفصیلی کمنٹ کا بہت شکریہ
    یقیناََ آپ جیسے دوستوں کے کمنٹس ہی تھریڈ اسٹارٹرز کا اثاثہ ہوتے ہیں
    اس تھریڈ میں بنیادی ایرز کی آگاہی دینا ہی میرا مقصد تھا

    آخرمیں آپ نے جو پُر خلوص دعائیں عنایت کی ہیں
    اُن کے لئے بہت شکریہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
    آمین

    ایک دفعہ پھر بہت شکریہ

  10. #34
    raza52 is offline Junior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 04:33 AM
    Join Date
    02 Dec 2015
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    17
    Thanked
    0

    Default

    boht shukria bhai

  11. #35
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Guidance

  12. #36
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote raza52 said: View Post
    boht shukria bhai
    Quote Baazigar said: View Post
    Thanks for Guidance
    آپ دونوں بھائیوں کے کمنٹ کا بہت شکریہ

Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 9th September 2016, 11:37 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 16th April 2014, 10:54 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 14th August 2010, 03:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •