یہ مومو کہاں سے آگئی؟؟؟

پتا نہیں کس شاعر کا کون سا شعر مار دیا۔۔ ہم نے تو یہ پڑھا ہے
ڈرئیں وہ جو الزام لگائیں کسی آئینہ کردار بدن پر
ماہم پیٹو تھی، ماہم پیٹو ہے ، ماہم پیٹو رہے گی یہی ہے سچ



اچھا جی تو آپ کھانے میں کیا کیا کھائیں گی؟
وہی اپنی پسندیدہ غذائیں
ہاتھی کے کباب
مگر مچھ کے تکے
مکھی کا حلوہ
شیر کی یخنی
چیتے کے سجی
گینڈے کے گولا کباب
ریچھ کے ریشمی کباب
الو کی کڑاہی
نیم کی کولڈڈرنگ

اگر آپ نے یہی سب کھانا ہے تو پلیز آپ مریخ وغیرہ پہ لنگ جاؤ ، ہم نے یہاں کچھ اور کھانا ہے


Quote Maham Abassi said: View Post


(شاوااشےے(شاباش ہے ........
سارا الزام ہم پہ لگا دیا
...... وہ کسی شاعر نے آپ کےلئیے ہی کہا ہو گا
یہ شخص کسی آئینہءکردار بدن پر
الزام لگاتے ہوئے ڈرتا بهی نہیں ہے

بهووک خود لگ جاتی ہے ایک ایک منٹ بعد...... اور شامت ہماری آجاتی ہے کہ هم پیٹوو ہے...... میرے خیال میں اب پیٹوو بن کہ دکهانا پڑے گا ...... ایسا پیٹو کہ آپ کو پهر گنیزبک میں نام لکهوانا پڑ جائے گا
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اور عزیز محترجناب یسین بهائی صاحب میری طرف سے ڈهیرووووووووں مبارکات وصول کیجئے.....
بہت بہت خوشی ہوئی آپ کو آپ کی محنت
کا صلہ مل گیا......
اور جیسا کہ آپ نے اوپر پڑها کہ ہم نے پیٹووو بننے کا اعلان کر دیا ہے جی لائیے اپنی دعوت..... آپ کے کهانے سے شروعات کرتے ہیں