Quote Shehzad Iqbal said: View Post
چلو پھر ڈن۔۔ مل کے مینیو سیٹ کرتے ہیں ۔۔
ابھی ناشتے کا وقت ہے تو پھر یوں کرتے ہیں کہ ناشتے میں جاوید کی نہاری تو بہت پسند ہے مجھے پر ایسا ہے کہ صرف نہاری کی دعوت ایس ایم کے رینک پہ یہ تو زیادتی ہوجائے گی۔۔
چلیں آپ زیادہ تکلف نہیں کرواتے ہیں، بس ہلکا پھلکا سا ناشتہ اور لنچ ہو اس کا انتظام کردینااور لنچ میں بہت زیادہ اہتمام نہیں کرنا میری کوئی خاص فرمائش تو نہیں ہے بس ایسا ہے کہ
چکن تکہ
چکن چلی
چکن ملائی بوٹی
چکن کڑاہی
چکن وائٹ کڑاہی
چکن گولا کباب
چکن بہاری کباب
چکن ہرا مصالحہ
چکن شاشلک
چکن تندوری
چکن جلفریزی
چکن بریانی
نہاری۔۔ نہاری میں مرغی کی بجائے اونٹ کا گوشت ڈالنا پلیز
مرغ نور جہاں
کشمیری چکن

پوری / پراٹھا/دودھ کی روٹی تافتان/تل والے نان ساتھ پلیز عربی پراٹھا بھی بنا لینا
تندوی فش شاشلک
تندوری فش
فش کڑاہی
فش کباب
نرگسی تکہ
سیخ کباب
ریشمی کباب
توا فش
سوپ میں چکن کارن سوپ بنا لینا بس۔۔
اور کھانے کے ساتھ سلاد تو ہوتی ہی ہے تو سلاد میں تو بلکل بھی تکلف نہیں چلے گا۔۔ بہت ہی سادہ انتظام کرنا پلیز بس یہ دو چار چیزیں بنا لینا
بس تازہ کھیرے رکھ لینا
رائتہ
شاہی سلاد بھی اچھی ہوتی ہے وہ بھی بنا لینا
چکن نوڈلز سلاد کا بھی ٹیسٹ ااچھا ہوتا ہے۔
ویجیٹیبل ملائی سلاد
املی کی چٹنی
آلو بخارے کی چٹنی
تازہ دہی۔۔ دہی میٹھا ہو پلیز۔۔۔
ساتھ ساتھ مکس اچار اور آم کا اچار رکھ لینا

اور یہ تو آپ کا معلوم ہی ہے کہ کھانے کے ساتھ میٹھا تو ہوتا ہی ہےتو میٹھے میں تو میری پسند چلے گی ۔۔
میٹھے میں پہلے تو سوجی کا حلوہ ہو۔۔۔
سوئس رول بنا لینا
بکھلاوا
منٹ ٹرائفل
کسٹرڈ
اورنج ٹرائفل
کھیر
اور ہاں شاہی ٹکڑا بھی بنا ہی لینا
لوکی کا حلوہ
لبِ شیریں
کوکونٹ کھیر
گلاب جامن
شاہی قلفی
آئسکریم


لو محترمہ میں نے تو اپنی طرف سے مینیو لکھ دیا ہے اب آپ بقیہ چیزیں لکھوا لو میں تو زیادہ نہیں بتاسکتا اتناشوقین نہیں ہوں کھانے کا تو زیادہ چیزوں کا معلوم بھی نہیں آپ ساری کثر پوری کردو۔۔میں تواس پہ گزارہ کر لوں گا ، اس کے علاوہ فروٹ وغیرہ آپ ساتھ ضرور رکھنا جو جو بھی موسمی فروٹ ہیں۔۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یاسین نےدعوت کے ساتھ جو پارسل دینا ہے اس کے لئے گاڑیاں نوٹ کرلو ،بس انھیں بھر کر پارسل لے جاؤں گا ایک آدھ تو چل جائے گا۔۔









uffffffffffffffffff..itna sara