Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 75

Thread: ~*~( Congratulations Yaseen Ahmed on Promoting on ITD SUPER MODERATOR Rank )~*~

  1. #13
    abodanish989 is offline Member
    Last Online
    14th February 2017 @ 05:40 PM
    Join Date
    03 Nov 2014
    Location
    Dera ismail kha
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    682
    Threads
    71
    Thanked
    22

    Default

    Masha Allah
    Yaseen bhay
    Ko
    Bhot bhot
    Mobaarak ho

  2. #14
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
    شہزاد بھائ اتنا پیارا تھریڈ ترتیب دینے کا بہت شکریہ۔۔
    اور ان سب دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مبارک باد دی۔۔۔۔۔آج میں اپنی اس کامیابی کی وجہ بیان کرنا چاہوں گا۔۔۔۔
    دوستو۔۔۔۔پہلے دن سے میرا ایک مقصد تھا۔۔۔سیکھنے اور سکھانے کا مقصد۔۔۔اسی مقصد کو لے کر میں آگے بڑھتا گیا۔۔جب بھی میں نے کوئ غلطی کی میری کوئ پوسٹ یا تھریڈ آربی ہوئ۔۔۔۔تو بجائے اس کے میں گلا کرتا ۔۔۔میں نے مثبت انداز میں سوچا اور ناکامی کی وجہ ڈھونڈی۔۔۔۔اور اسے نوٹ کر لیا۔۔۔۔ہر سیکشن کے رولز میں نے غور سے پڑھے۔۔۔جن کی سمجھ نہ آئ پوچھ لیا۔۔۔مینجمنٹ سے جب بھی میں نے کوئ بات پوچھی یا ریوکئسٹ کی اور حواب نہ میں ملا تو میں دلبرداشتہ نہ ہوا۔۔۔بلکہ اپنی بات پر غور کیا۔۔اور غلطی ڈھونڈنے کی کوشش کی۔۔اور جب جب میں اوپر آتا گیا۔۔معلوم ہوتا گیا۔۔میرے لیئے کیئے گئے سب فیصلے میری اور آئٹی دنیا کی بھلائ کے لیئے کیئے گئے تھے۔۔۔
    یہ چند باتیں تھی حو میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا تھا۔۔۔


  3. #15
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default


    محبت مجھے جن جوانوں سے ہے
    ستاروں پہ ڈالتے ہیں کمند
    ‏@@
    یاسین بھائی آپ نے یقینآ بہت اچھا کام کیا،اپنے اس قیمتی وقت میں آئی ٹی دنیا سے وابسطہ رہے ! اور انتظامیہ حضرات نے آپ کے بلندیہ جزبات کو دیکھ کر آپ کو ایک بڑے عہدے سپرموڈریٹر پر تعینات کیا
    ‏@
    اس کو حق ہے چمن میں رہنے کا
    جو اپنے خون سے آرائش بہار کرے
    ‏@

    یاسین بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  4. #16
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    یاسین بھائی بہت بہت مبارک ہو جی
    Name:  yaseen3.jpg
Views: 85
Size:  28.7 KB


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  5. #17
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام
    مبارک ہو یاسین بھائی۔۔ شہزاد بھائی آپ نے جو تھریڈ بنایا انکی حوصلہ افزائی کے لیے تو بہت اچھا کیا

    اور باقی کچھ ممبرز سوچتے ہوں گے کہ شہزاد بھائی ہر موقع پر
    دعوت کی ڈیمانڈ مراد مطالبہ کیوں کرتے ہیں
    وہ اس لیے کہ وہ ہم سے بھی تو محبت کرتے ہیں
    اگر
    ہمارا خیال نہیں رکھیں گے تو ۔۔۔۔۔۔

  6. #18
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    بہت شکریہ آصف بھائ۔۔۔اﷲ پاک کی کرم نوازی ہے ورنہ میں کیا چیز ہوں۔۔۔

    آپ کی لوکیشن میں لکھا ہے
    جنت
    اور آپ فرماتے ہیں کہ میں کیا چیز ہوں
    جنت
    ایسے ہی تھوڑی مل جاتی ہے
    -۔-۔-۔-۔-۔-۔
    اصل بات تو آپ نے بڑی خوبصورتی سےگول کر دی ۔۔۔دعوت والی ۔۔۔اُس کا کیا بنے گا
    شہزاد بھیا نے تو کل سے کھانا پینا چھوڑا ہوا ہے
    تب تک کے لیے
    جب تک آپ کی طرف سے دعوت منعقید نہیں ہو جاتی
    ویسے
    ایک بات اور یاد آئی
    وہ
    یہ کہ شہزاد بھیا نے سہولت کار کا کردار ادا کر کے
    آپ
    پر جو نیلا رنگ ڈلوایا ہے
    اس طرح اُنھوں نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں
    دوسرا فائدہ یہ ہوا کہ اُن کو ایک اورسپر موڈیعنی اپنا ہم پلہ تلاش کر لیا ہے
    اس طرح اب وہ بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
    اور
    دعوت دینے میں برابر کے شریک

    شہزاد بھیا آپ کہاں ہو
    کوئی اچھی سی جگہ منتخب کر و
    دعوت کے لیے
    یاسین بھیا کی لوکیشن تو ۔۔۔جنت ۔۔۔ہے
    اور
    وہاں جانے کے لیےتو مرنا پڑے گا
    اور
    ابھی موڈ نہیں ہے
    اس لیے آپ ہی کچھ کرو
    ورنہ۔۔۔۔

  7. #19
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Walikum asalam
    Arey wah buhat hi achi khaber di aap nah pas Jee.
    Brother yaseen aap ko buhat buhat mubarik hoon.
    Keep it up. And good luck

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #20
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے سرکار۔۔ آپ بس گرین لائن کے ٹکٹ خرید کررکھیں ہم تو آپ کے لئے بھی سہولت کار ہیں انجن کی سیٹی بھی بج چکی ہے اب چلنے کی دیر ہےدیکھو ہوتا کیا ہے۔۔
    اور رہی بات یہ کہ دعوت تو یارا مسئلہ ایسا ہے کہ

    دعوت ایک بار پھر یوں پھسل گئی ہاتھ سے
    جیسے پاکستان کے ہاتھ سے ایشیاء کپ

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    سب سے پہلے تو یاسین بھیا کو دل کی گہرائیوں سے اس فورم کا
    سپر موڈ
    کا
    رینک حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک باد ہماری طرف سے قبول ہو
    واقعی آپ فورم کے حوالے سے بہتر طور پر اپنی ذمہ داریوں کو سر انجام دے رہے ہیں
    جس کے لیے آپ کے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
    Attachment 471638
    Attachment 471639
    Attachment 471640
    -۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔
    ہمیں اُمید ہے کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں کو بھی بخوبی سر انجام دیں گے
    ہم اس موقع پر آپ سے صرف ایک گزارش کرنا چاہیں گے کہ
    ایک تو کوشش کیجیے گا کہ فورم پر ہر نئے تھریڈ میں آپ کی شرکت ضرور ہو
    دوسرا یہ کہ پی ایم اور وی کو سب کے لیے اوپن رکھیے گا
    اور
    جہاں ضروری ہوایکشن لینا فورم کی بہتری کے حوالے سے اُس کی ریپلائی بھی دیجیے گا
    اِن دونوں چیزوں کے ریسپونس پر ممبرز کو اچھا لگتا ہے

    یقیناً آپ ہم سے بہتر جانتے اور سمجھتے ہیں
    اس کے علاوہ
    اگر
    دعوت کا بھی انتظام ہو جائےتو کیا ہی بات ہوگی
    ۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-۔-
    ہم دعوت کا مینو تیار کرکےشائع کر سکتے ہیں
    باقی
    کام شہزاد بھیا پر چھوڑ دیں
    بقول شہزاد بھیا کہ
    مسکاتو لگانا پڑے گا ناں
    یاسین بھیا ۔۔۔۔آخری بات تو رہ ہی گئی وہ یہ کہ
    سپر موڈ کے پاس فورم کی بہت سی پاورز ہوتی ہیں
    اس لیے
    شہزاد بھیا پر ہاتھ ہلکا رکھنا
    اور
    ہمارا نام لسٹ سے باہر ہو۔۔۔پر۔۔۔۔دعوت سے نہیں
    :
    ارے یہ کیا
    کہیں دعوت کا کوئی نام بھی لے اور ہم غائب ہو ں
    ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟ ہم نے تو خرچا کر کے اسٹیمپ بنالی ہے
    آپ سب نے تو سننا ہوگا کہ
    کھانے پر کھانے والےکانام لکھا ہوتا ہے
    تو
    ہم اسٹیمپ لگا کرہی کام چلا لیتے ہیں
    ہاں
    ماہم عباسی اور کوہِ نور بچاریوں کو باتوں سے ہی فرست نہیں
    اللہ کیا کیا پکا ہوگا۔۔۔۔۔۔کیا کیا کھانے کو ملے گا۔۔۔۔۔۔کونسے کپڑے اور کونسی چوڑیاں پہنیں؟؟؟؟؟
    اتنے میں ہمارے شہزاد بھیا ۔۔۔۔دعوت۔۔۔۔اڑاکر اللہ کا شکر ادا کرتےہیں
    اور
    پیٹ پر ہاتھ پھیر کر بیٹھ جاتے ہیں
    رہے ہم بچارے
    تو
    ہم تو صرف بدنام ہیں
    یہ الگ بات ہے کہ پارسل وقت پر مل جاتا ہے
    شکریہ شہزاد بھیا۔۔۔۔۔پارسل وقت پر پہنچانے کا
    ----------
    ایک سے بڑھ کر ایک کو میں گھیر کے یہاں لاتا ہوں
    یعنی
    نیلا رنگ ڈالنے پر سہولت کار کا کردار ادا فرماتے ہیں
    زرا بچ کر آج کل یہ لفظ کچھ موضوع نہیں ہے
    -------

    بی بی شیرینیِ جان میری کروں نذانہ تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میراتیرادیوانہ

    یاسین بھیا واقعی
    دعوت تو بنتی ہے
    لوگ کہتے ہیں کہ تم کو میری یاد آئی ہےیہ تو سچ ہے ہے مگر آگے تری رسوائی ہےمیرے شکووں پہ نہ جا میں تو وہی ہوں جس نےبارہا ترکِ محبت کی قسم کھائی ہےخود بھی گمنام رہیں اُن کو بھی گمنام رکھیں ہائے وہ لوگ جنہیں نازِ شکیبائی ہےہاں بھلا ترے خدوخال کو ہم کیا سمجھیں دل میں یوں ہی تری تصویر اتر آئی ہےان کا آزردہ بھی کرتے نہیں بنتی ورنہاپنی باتوں پہ بھلا کس کو ہنسی آئی ہےہم نے صحرا میں بھی رہ کر جو پکارا ہے تجھےکتنے غنچوں کے چٹکنے کی صدا آئی ہےاہم شہر،اہلِ چمن،اہلِ قفس خیر تو ہے کیا خبر بھی نہیں آئی کہ بہار آئی ہےمیری ہنگامہ پسندی پہ نہ الزام رکھوشاید اِک یہ بھی علاج غمِ تنہائی ہے

  9. #21
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default





    سچی میں تو ڈر گیا تھا کہ کہیں خدانخواستہ آپ کو یہ تو نہیں لگ گیا کہ آپ تیر والے اور ہم نیب والے ہیں

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ارے شہزاد بھیا وہ بات تو آپ نے سنی ہوگی
    دعوا جھوٹا ۔۔۔قبضہ سچا
    تو ہم نے سوچا کہ اَب دوچار لفظ لکھنے بیٹھیں گے توآدھی رات تو ہوہی جانی ہے
    اس لیے ۔۔۔۔وعلیکم السلام ۔۔۔تحریر کر کے قبضہ کر لیا
    بس اتنی سی بات تھی

  10. #22
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی یہی سوچتے ہوں گے ناں کہ ہر موقع پہ دعوت کے لئے کہتے ہیں اور اور تو اور فصیح بھائی بھی ایک دھیلہ خرچ نہیں کرتے اور ہم دعوت دعوت کے انتظار میں جو چار چھ دن سے ڈائٹنگ پہ ہوتے ہیں بجائے دعوت کے ڈرپ لگوانے پہ مجبور ہوجاتے ہیں۔۔۔بس بقول آصف ستاوری
    ہوئے تم دوست جس کے
    اُس نے دعوتیں کب کھانی ہیں

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام

    مبارک ہو یاسین بھائی۔۔ شہزاد بھائی آپ نے جو تھریڈ بنایا انکی حوصلہ افزائی کے لیے تو بہت اچھا کیا

    اور باقی کچھ ممبرز سوچتے ہوں گے کہ شہزاد بھائی ہر موقع پر

  11. #23
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اوہ یار یہ تو مسئلہ ہوگیا ۔۔ دعوت تو کھانی ہے پر۔۔۔۔
    چلو اس کا بھی حل ہے وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا
    جنت بروئے زمین ہمین است
    ہمین است ہمین است ہمین است


    مطلب کہ اگر دنیا میں جنت ہے تو وہ یہی ہے یہی ہے یہی ہے۔۔ یہ شعر کشمیر کے لئے کہا گیا ہے تو پھر یوں کرتے ہیں کہ آزاد کشمیر ہی چلے جاتے ہیں دنیا کی جنت میں ہی دعوت سہی۔۔۔ ویسے اب تو لہور میں وہ جرمنی والوں کی بھی ٹیکسی سروس شروع ہوگئی ہے تو سفر کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔۔۔ہاں بس یہ مسئلہ ہے کہ آصف بھائی وہاں جاکر آ پ حوروں کا مطالبہ نہ کردینا وہ ان شاء اللہ آپ کو وہاں مل جائیں گی یہاں وہ شجر ممنوعہ ہیں

    اور یارا آصف کل سے کہاں ۔۔۔اب تو بس یہ لائنیں بڑی مشکل سے لکھ رہا ہوں اففف

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    آپ کی لوکیشن میں لکھا ہے
    جنت
    اور آپ فرماتے ہیں کہ میں کیا چیز ہوں
    جنت
    ایسے ہی تھوڑی مل جاتی ہے
    -۔-۔-۔-۔-۔-۔
    اصل بات تو آپ نے بڑی خوبصورتی سےگول کر دی ۔۔۔دعوت والی ۔۔۔اُس کا کیا بنے گا
    شہزاد بھیا نے تو کل سے کھانا پینا چھوڑا ہوا ہے
    تب تک کے لیے
    جب تک آپ کی طرف سے دعوت منعقید نہیں ہو جاتی
    ویسے
    ایک بات اور یاد آئی
    وہ
    یہ کہ شہزاد بھیا نے سہولت کار کا کردار ادا کر کے
    آپ
    پر جو نیلا رنگ ڈلوایا ہے
    اس طرح اُنھوں نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں
    دوسرا فائدہ یہ ہوا کہ اُن کو ایک اورسپر موڈیعنی اپنا ہم پلہ تلاش کر لیا ہے
    اس طرح اب وہ بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
    اور
    دعوت دینے میں برابر کے شریک

    شہزاد بھیا آپ کہاں ہو
    کوئی اچھی سی جگہ منتخب کر و
    دعوت کے لیے
    یاسین بھیا کی لوکیشن تو ۔۔۔جنت ۔۔۔ہے
    اور
    وہاں جانے کے لیےتو مرنا پڑے گا
    اور
    ابھی موڈ نہیں ہے
    اس لیے آپ ہی کچھ کرو
    ورنہ۔۔۔۔

  12. #24
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے بھائی اصل وجہ یہ نہیں ہے۔۔۔ اب بھی پوزیٹیو رہو پوزیٹیو۔۔۔
    اصل وجہ میں بیان کرتا ہوں۔۔
    اصل وجہ یہ ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں کہ دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام اور بقول آصف ستاوری ہم نے تو اسٹیمپ بنائی ہوئی ہے اب یہ آپ پہ منحصر ہے کہ اس اصل وجہ کو کب پورا کرتے ہو ۔۔۔

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
    شہزاد بھائ اتنا پیارا تھریڈ ترتیب دینے کا بہت شکریہ۔۔
    اور ان سب دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مبارک باد دی۔۔۔۔۔آج میں اپنی اس کامیابی کی وجہ بیان کرنا چاہوں گا۔۔۔۔
    دوستو۔۔۔۔پہلے دن سے میرا ایک مقصد تھا۔۔۔سیکھنے اور سکھانے کا مقصد۔۔۔اسی مقصد کو لے کر میں آگے بڑھتا گیا۔۔جب بھی میں نے کوئ غلطی کی میری کوئ پوسٹ یا تھریڈ آربی ہوئ۔۔۔۔تو بجائے اس کے میں گلا کرتا ۔۔۔میں نے مثبت انداز میں سوچا اور ناکامی کی وجہ ڈھونڈی۔۔۔۔اور اسے نوٹ کر لیا۔۔۔۔ہر سیکشن کے رولز میں نے غور سے پڑھے۔۔۔جن کی سمجھ نہ آئ پوچھ لیا۔۔۔مینجمنٹ سے جب بھی میں نے کوئ بات پوچھی یا ریوکئسٹ کی اور حواب نہ میں ملا تو میں دلبرداشتہ نہ ہوا۔۔۔بلکہ اپنی بات پر غور کیا۔۔اور غلطی ڈھونڈنے کی کوشش کی۔۔اور جب جب میں اوپر آتا گیا۔۔معلوم ہوتا گیا۔۔میرے لیئے کیئے گئے سب فیصلے میری اور آئٹی دنیا کی بھلائ کے لیئے کیئے گئے تھے۔۔۔
    یہ چند باتیں تھی حو میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا تھا۔۔۔


Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 100
    Last Post: 16th December 2015, 07:20 PM
  2. Replies: 52
    Last Post: 16th August 2015, 08:53 AM
  3. Replies: 97
    Last Post: 6th June 2015, 09:35 PM
  4. Replies: 50
    Last Post: 14th August 2013, 10:43 PM
  5. Replies: 74
    Last Post: 8th January 2012, 10:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •