Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 75

Thread: ~*~( Congratulations Yaseen Ahmed on Promoting on ITD SUPER MODERATOR Rank )~*~

  1. #37
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ مومو کہاں سے آگئی؟؟؟

    پتا نہیں کس شاعر کا کون سا شعر مار دیا۔۔ ہم نے تو یہ پڑھا ہے
    ڈرئیں وہ جو الزام لگائیں کسی آئینہ کردار بدن پر
    ماہم پیٹو تھی، ماہم پیٹو ہے ، ماہم پیٹو رہے گی یہی ہے سچ



    اچھا جی تو آپ کھانے میں کیا کیا کھائیں گی؟
    وہی اپنی پسندیدہ غذائیں
    ہاتھی کے کباب
    مگر مچھ کے تکے
    مکھی کا حلوہ
    شیر کی یخنی
    چیتے کے سجی
    گینڈے کے گولا کباب
    ریچھ کے ریشمی کباب
    الو کی کڑاہی
    نیم کی کولڈڈرنگ

    اگر آپ نے یہی سب کھانا ہے تو پلیز آپ مریخ وغیرہ پہ لنگ جاؤ ، ہم نے یہاں کچھ اور کھانا ہے


    Quote Maham Abassi said: View Post


    (شاوااشےے(شاباش ہے ........
    سارا الزام ہم پہ لگا دیا
    ...... وہ کسی شاعر نے آپ کےلئیے ہی کہا ہو گا
    یہ شخص کسی آئینہءکردار بدن پر
    الزام لگاتے ہوئے ڈرتا بهی نہیں ہے

    بهووک خود لگ جاتی ہے ایک ایک منٹ بعد...... اور شامت ہماری آجاتی ہے کہ هم پیٹوو ہے...... میرے خیال میں اب پیٹوو بن کہ دکهانا پڑے گا ...... ایسا پیٹو کہ آپ کو پهر گنیزبک میں نام لکهوانا پڑ جائے گا
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    اور عزیز محترجناب یسین بهائی صاحب میری طرف سے ڈهیرووووووووں مبارکات وصول کیجئے.....
    بہت بہت خوشی ہوئی آپ کو آپ کی محنت
    کا صلہ مل گیا......
    اور جیسا کہ آپ نے اوپر پڑها کہ ہم نے پیٹووو بننے کا اعلان کر دیا ہے جی لائیے اپنی دعوت..... آپ کے کهانے سے شروعات کرتے ہیں

  2. #38
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    چالیس پچاس دیگیں تو چکھنے چکھنے میں ہڑپ کرلیتی ہو اور کیا جان کھانی ہے


    Quote Mis.Kohinoor said: View Post



    جہاں دعوت ہو اور ہم نہ ہوں۔۔۔۔۔۔ہو ہی نہیں سکتا۔۔
    ویسے کھاتے تو آپ ہیں زیادہ میں اور آصف بھائی تو بس۔۔۔۔
    چکھتے ہیں تھورا تھورا۔۔۔

  3. #39
    Join Date
    08 Jan 2010
    Location
    Okara
    Gender
    Male
    Posts
    5,760
    Threads
    529
    Credits
    531
    Thanked
    852

    Default

    congrats yaseen bro

  4. #40
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ہم اااااااا۔۔۔۔اس بار دعوت میری طرف سے ہوگی۔۔۔۔آصف بھائ آپ زرا کارڈ تو بنا لیں اور شہزاد بھائ آپ ۔۔۔۔ماہم عباسی کے ساتھ مل کر مینو تیار کر لیں کہ کیا کیا کچھ ہونا چاہیئے۔۔۔۔
    اور اس میں میرا ساتھ بھی کوئ دے گا۔۔۔۔۔۔۔مطلب کسی کو کھانا وغیرہ پکانا آتا ہے کہ ایویں ہی پٹاخے چھوڑ رہیں ہیں سب۔۔۔۔۔
    AsifSattarvi
    Maham Abassi
    @Shehzad Iqbal;


    استغفراللہ کریں یسین بهائی...... کس کو کہ رہے ہیں مینیو سیٹ کرنے کو
    آپ پهر قیامت تک قرضہ ہی اتارتے رہئیے گا...... خیر اب آپ نے کہ ہی دیا ہے تو چلیں آئیں شہزاد بهائی مینیو سیٹ کرتے ہیں.......
    اور یسین بهائی آپ پریشان نہ ہوں کچهہ انڑی ہوں لیکن بنا لیتی ہوں میں آپ کے ساتهہ بهی ہوں اور کهانے والوں کے ساتهہ بهی

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اچھا جی تو یہ لو آپ کی جان آپ کو دے دی جاتی ہے اب یہ کھاؤ اور سائیڈ پہ ہوجاؤ



    Quote Maham Abassi said: View Post


    Emmm.......
    ویسے ناااا چاکلیٹس میں میری جاان ہے وہ بهی دےدیں تو میں تو خوش ہو جاؤں گی


    - - - Updated - - -

    سوچ لو ۔۔ میں نے مینیو سیٹ کیا تو۔۔۔۔۔

    Quote Maham Abassi said: View Post


    استغفراللہ کریں یسین بهائی...... کس کو کہ رہے ہیں مینیو سیٹ کرنے کو
    آپ پهر قیامت تک قرضہ ہی اتارتے رہئیے گا...... خیر اب آپ نے کہ ہی دیا ہے تو چلیں آئیں شہزاد بهائی مینیو سیٹ کرتے ہیں.......
    اور یسین بهائی آپ پریشان نہ ہوں کچهہ انڑی ہوں لیکن بنا لیتی ہوں میں آپ کے ساتهہ بهی ہوں اور کهانے والوں کے ساتهہ بهی

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اب میرے طیارے تو چلتے نہیں کہ میں خرچہ کروں۔۔۔
    چلو یوں کرو کہ ایک آدھ طیارے کاٹائر ہی بیچ کر آپ دعوت کردو۔۔۔

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post






    ہاہاہا اچھا جی یہ سرکار پا شہزاد تو نہیں کہیں وہ تو کبھی خرچہ نہیں کریں گے
    سرکاری خرچہ ۔۔۔۔

  7. #43
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    یہ مومو کہاں سے آگئی؟؟؟

    پتا نہیں کس شاعر کا کون سا شعر مار دیا۔۔ ہم نے تو یہ پڑھا ہے
    ڈرئیں وہ جو الزام لگائیں کسی آئینہ کردار بدن پر
    ماہم پیٹو تھی، ماہم پیٹو ہے ، ماہم پیٹو رہے گی یہی ہے سچ



    اچھا جی تو آپ کھانے میں کیا کیا کھائیں گی؟
    وہی اپنی پسندیدہ غذائیں
    ہاتھی کے کباب
    مگر مچھ کے تکے
    مکھی کا حلوہ
    شیر کی یخنی
    چیتے کے سجی
    گینڈے کے گولا کباب
    ریچھ کے ریشمی کباب
    الو کی کڑاہی
    نیم کی کولڈڈرنگ

    اگر آپ نے یہی سب کھانا ہے تو پلیز آپ مریخ وغیرہ پہ لنگ جاؤ ، ہم نے یہاں کچھ اور کھانا ہے




    محترم اگر آپ ہمیں یہ کهلائیں گے تو خود بهی یہی کهانا پڑے گا یاد رکهیئے یسین بهائی نے آپ کے ساتهہ مجهے بهی مینیو سیٹ کرنے کو کہا ہے میں بهی بهر آپ کو ہیپوپوٹومس کا بهتہ کهلانا ہے آئیندہ توبہ کریں گے...... دعوت مانگنے سے.....

  8. #44
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    اچھا جی تو یہ لو آپ کی جان آپ کو دے دی جاتی ہے اب یہ کھاؤ اور سائیڈ پہ ہوجاؤ







    - - - Updated - - -

    سوچ لو ۔۔ میں نے مینیو سیٹ کیا تو۔۔۔۔۔



    اوہ ہ ہ
    ائی سی ی ی
    محترم یہ میں نے یسین بهائی سے مانگی ہے آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ میں نےآپ والی دعوت سے استعفاء دے دیا ہے..... یہ آپ کی بهووووول ہے اس دفعہ تو میں نے اصل والا لمااااااٹیییی بننا ہے سوچ لیجئیے.....
    .
    ..

    .
    .
    .
    اور ہاااں مینیو آپ اکیلے نہیں سیٹ کر سکتے اپنا بهلا چاہتے ہیں تو مجهے بهی ساتهہ پائیں گے کهانے کے ہر موڑ پر

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہاہہاہاہہا۔۔ خود جو کھاتی ہو وہ مجھے کیوں کھلاؤ گی محترمہ۔۔۔

    Quote Maham Abassi said: View Post


    محترم اگر آپ ہمیں یہ کهلائیں گے تو خود بهی یہی کهانا پڑے گا یاد رکهیئے یسین بهائی نے آپ کے ساتهہ مجهے بهی مینیو سیٹ کرنے کو کہا ہے میں بهی بهر آپ کو ہیپوپوٹومس کا بهتہ کهلانا ہے آئیندہ توبہ کریں گے...... دعوت مانگنے سے.....

  10. #46
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    آہاہہاہاہہا۔۔ خود جو کھاتی ہو وہ مجھے کیوں کھلاؤ گی محترمہ۔۔۔



    وہ اس وجہ سے کہ.....
    حضور صلی اللہ علیہ نے فرمایا جو خود کے لئیے پسند کرو وہی دوسروں کے لئے بهی پسند کرو
    اگر آپ کا ماننا یہ ہے کہ مجهے وہ پسند ہیں تو ٹهیک ہے آپ کے لئیے بهی وہی بیسٹ ہے

    امید ہے آئیندہ .....
    عقل مند کے لئیے اشارہ کافی ہے
    ہی ہی ہی

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    چلو پھر ڈن۔۔ مل کے مینیو سیٹ کرتے ہیں ۔۔
    ابھی ناشتے کا وقت ہے تو پھر یوں کرتے ہیں کہ ناشتے میں جاوید کی نہاری تو بہت پسند ہے مجھے پر ایسا ہے کہ صرف نہاری کی دعوت ایس ایم کے رینک پہ یہ تو زیادتی ہوجائے گی۔۔
    چلیں آپ زیادہ تکلف نہیں کرواتے ہیں، بس ہلکا پھلکا سا ناشتہ اور لنچ ہو اس کا انتظام کردینااور لنچ میں بہت زیادہ اہتمام نہیں کرنا میری کوئی خاص فرمائش تو نہیں ہے بس ایسا ہے کہ
    چکن تکہ
    چکن چلی
    چکن ملائی بوٹی
    چکن کڑاہی
    چکن وائٹ کڑاہی
    چکن گولا کباب
    چکن بہاری کباب
    چکن ہرا مصالحہ
    چکن شاشلک
    چکن تندوری
    چکن جلفریزی
    چکن بریانی
    نہاری۔۔ نہاری میں مرغی کی بجائے اونٹ کا گوشت ڈالنا پلیز
    مرغ نور جہاں
    کشمیری چکن

    پوری / پراٹھا/دودھ کی روٹی تافتان/تل والے نان ساتھ پلیز عربی پراٹھا بھی بنا لینا
    تندوی فش شاشلک
    تندوری فش
    فش کڑاہی
    فش کباب
    نرگسی تکہ
    سیخ کباب
    ریشمی کباب
    توا فش
    سوپ میں چکن کارن سوپ بنا لینا بس۔۔
    اور کھانے کے ساتھ سلاد تو ہوتی ہی ہے تو سلاد میں تو بلکل بھی تکلف نہیں چلے گا۔۔ بہت ہی سادہ انتظام کرنا پلیز بس یہ دو چار چیزیں بنا لینا
    بس تازہ کھیرے رکھ لینا
    رائتہ
    شاہی سلاد بھی اچھی ہوتی ہے وہ بھی بنا لینا
    چکن نوڈلز سلاد کا بھی ٹیسٹ ااچھا ہوتا ہے۔
    ویجیٹیبل ملائی سلاد
    املی کی چٹنی
    آلو بخارے کی چٹنی
    تازہ دہی۔۔ دہی میٹھا ہو پلیز۔۔۔
    ساتھ ساتھ مکس اچار اور آم کا اچار رکھ لینا

    اور یہ تو آپ کا معلوم ہی ہے کہ کھانے کے ساتھ میٹھا تو ہوتا ہی ہےتو میٹھے میں تو میری پسند چلے گی ۔۔
    میٹھے میں پہلے تو سوجی کا حلوہ ہو۔۔۔
    سوئس رول بنا لینا
    بکھلاوا
    منٹ ٹرائفل
    کسٹرڈ
    اورنج ٹرائفل
    کھیر
    اور ہاں شاہی ٹکڑا بھی بنا ہی لینا
    لوکی کا حلوہ
    لبِ شیریں
    کوکونٹ کھیر
    گلاب جامن
    شاہی قلفی
    آئسکریم


    لو محترمہ میں نے تو اپنی طرف سے مینیو لکھ دیا ہے اب آپ بقیہ چیزیں لکھوا لو میں تو زیادہ نہیں بتاسکتا اتناشوقین نہیں ہوں کھانے کا تو زیادہ چیزوں کا معلوم بھی نہیں آپ ساری کثر پوری کردو۔۔میں تواس پہ گزارہ کر لوں گا ، اس کے علاوہ فروٹ وغیرہ آپ ساتھ ضرور رکھنا جو جو بھی موسمی فروٹ ہیں۔۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یاسین نےدعوت کے ساتھ جو پارسل دینا ہے اس کے لئے گاڑیاں نوٹ کرلو ،بس انھیں بھر کر پارسل لے جاؤں گا ایک آدھ تو چل جائے گا۔۔







    Quote Maham Abassi said: View Post


    اوہ ہ ہ
    ائی سی ی ی
    محترم یہ میں نے یسین بهائی سے مانگی ہے آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ میں نےآپ والی دعوت سے استعفاء دے دیا ہے..... یہ آپ کی بهووووول ہے اس دفعہ تو میں نے اصل والا لمااااااٹیییی بننا ہے سوچ لیجئیے.....
    .
    ..

    .
    .
    .
    اور ہاااں مینیو آپ اکیلے نہیں سیٹ کر سکتے اپنا بهلا چاہتے ہیں تو مجهے بهی ساتهہ پائیں گے کهانے کے ہر موڑ پر

  12. #48
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Maham Abassi said: View Post


    استغفراللہ کریں یسین بهائی...... کس کو کہ رہے ہیں مینیو سیٹ کرنے کو
    آپ پهر قیامت تک قرضہ ہی اتارتے رہئیے گا...... خیر اب آپ نے کہ ہی دیا ہے تو چلیں آئیں شہزاد بهائی مینیو سیٹ کرتے ہیں.......
    اور یسین بهائی آپ پریشان نہ ہوں کچهہ انڑی ہوں لیکن بنا لیتی ہوں میں آپ کے ساتهہ بهی ہوں اور کهانے والوں کے ساتهہ بهی
    mujhy ata hi bnana..khana

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 100
    Last Post: 16th December 2015, 07:20 PM
  2. Replies: 52
    Last Post: 16th August 2015, 08:53 AM
  3. Replies: 97
    Last Post: 6th June 2015, 09:35 PM
  4. Replies: 50
    Last Post: 14th August 2013, 10:43 PM
  5. Replies: 74
    Last Post: 8th January 2012, 10:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •