Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast
Results 49 to 60 of 75

Thread: ~*~( Congratulations Yaseen Ahmed on Promoting on ITD SUPER MODERATOR Rank )~*~

  1. #49
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    چلو پھر ڈن۔۔ مل کے مینیو سیٹ کرتے ہیں ۔۔
    ابھی ناشتے کا وقت ہے تو پھر یوں کرتے ہیں کہ ناشتے میں جاوید کی نہاری تو بہت پسند ہے مجھے پر ایسا ہے کہ صرف نہاری کی دعوت ایس ایم کے رینک پہ یہ تو زیادتی ہوجائے گی۔۔
    چلیں آپ زیادہ تکلف نہیں کرواتے ہیں، بس ہلکا پھلکا سا ناشتہ اور لنچ ہو اس کا انتظام کردینااور لنچ میں بہت زیادہ اہتمام نہیں کرنا میری کوئی خاص فرمائش تو نہیں ہے بس ایسا ہے کہ
    چکن تکہ
    چکن چلی
    چکن ملائی بوٹی
    چکن کڑاہی
    چکن وائٹ کڑاہی
    چکن گولا کباب
    چکن بہاری کباب
    چکن ہرا مصالحہ
    چکن شاشلک
    چکن تندوری
    چکن جلفریزی
    چکن بریانی
    نہاری۔۔ نہاری میں مرغی کی بجائے اونٹ کا گوشت ڈالنا پلیز
    مرغ نور جہاں
    کشمیری چکن

    پوری / پراٹھا/دودھ کی روٹی تافتان/تل والے نان ساتھ پلیز عربی پراٹھا بھی بنا لینا
    تندوی فش شاشلک
    تندوری فش
    فش کڑاہی
    فش کباب
    نرگسی تکہ
    سیخ کباب
    ریشمی کباب
    توا فش
    سوپ میں چکن کارن سوپ بنا لینا بس۔۔
    اور کھانے کے ساتھ سلاد تو ہوتی ہی ہے تو سلاد میں تو بلکل بھی تکلف نہیں چلے گا۔۔ بہت ہی سادہ انتظام کرنا پلیز بس یہ دو چار چیزیں بنا لینا
    بس تازہ کھیرے رکھ لینا
    رائتہ
    شاہی سلاد بھی اچھی ہوتی ہے وہ بھی بنا لینا
    چکن نوڈلز سلاد کا بھی ٹیسٹ ااچھا ہوتا ہے۔
    ویجیٹیبل ملائی سلاد
    املی کی چٹنی
    آلو بخارے کی چٹنی
    تازہ دہی۔۔ دہی میٹھا ہو پلیز۔۔۔
    ساتھ ساتھ مکس اچار اور آم کا اچار رکھ لینا

    اور یہ تو آپ کا معلوم ہی ہے کہ کھانے کے ساتھ میٹھا تو ہوتا ہی ہےتو میٹھے میں تو میری پسند چلے گی ۔۔
    میٹھے میں پہلے تو سوجی کا حلوہ ہو۔۔۔
    سوئس رول بنا لینا
    بکھلاوا
    منٹ ٹرائفل
    کسٹرڈ
    اورنج ٹرائفل
    کھیر
    اور ہاں شاہی ٹکڑا بھی بنا ہی لینا
    لوکی کا حلوہ
    لبِ شیریں
    کوکونٹ کھیر
    گلاب جامن
    شاہی قلفی
    آئسکریم

    لو محترمہ میں نے تو اپنی طرف سے مینیو لکھ دیا ہے اب آپ بقیہ چیزیں لکھوا لو میں تو زیادہ نہیں بتاسکتا اتناشوقین نہیں ہوں کھانے کا تو زیادہ چیزوں کا معلوم بھی نہیں آپ ساری کثر پوری کردو۔۔میں تواس پہ گزارہ کر لوں گا ، اس کے علاوہ فروٹ وغیرہ آپ ساتھ ضرور رکھنا جو جو بھی موسمی فروٹ ہیں۔۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یاسین نےدعوت کے ساتھ جو پارسل دینا ہے اس کے لئے گاڑیاں نوٹ کرلو ،بس انھیں بھر کر پارسل لے جاؤں گا ایک آدھ تو چل جائے گا۔۔

    uffffffffffffffffff..itna sara

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #50
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    اب میرے طیارے تو چلتے نہیں کہ میں خرچہ کروں۔۔۔
    چلو یوں کرو کہ ایک آدھ طیارے کاٹائر ہی بیچ کر آپ دعوت کردو۔۔۔

    acah g..
    lykn is bar ap hi dawat dyn gy..main tayer ap ko de deti hn,,

    y lyn ab inkar mat kry ga is ko bech k dawt ka intazam kryn...

  3. #51
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    استغفراللہ کریں محترم
    ہماری زبان میں ایک جملہ بولتے ہیں
    تمہارا پیٹ ہے کہ لالو کهیت ہے؟؟؟؟
    اب آپ ہی بتائیے.....
    ویسے کوئی پتا کروائے بےچارے یسین بهائی زندہ بهی ہیں کے نہیں؟؟؟؟
    اور میں نے مانا کہ آپ کو اپنی فکر نہیں ہے.....لیکن مجهے آپ سب بہت عزیز ہییں میں کسی کو اتنا نہیں کهانے دوں گی
    اور میں نے یسین بهائی کا بهی ساتهہ دینا ہے تو میں کچهہ دعوت کا انتظام کر دوں گی
    پر سب کچهہ نہیں

  4. #52
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    چالیس پچاس دیگیں تو چکھنے چکھنے میں ہڑپ کرلیتی ہو اور کیا جان کھانی ہے

    ہاہاہا آپ تو اس سے بھی زیادہ کھاتے ہیں
    وسے کس کی جان۔۔۔۔۔۔۔ کھانی ہے سوچتی ہوں اب

  5. #53
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ارے سیسو آپ بھی نا۔۔۔۔
    میرا سرکاری خرچہ۔۔۔۔مطبل میری دعوت۔۔۔۔۔

    اچھا جی تو پھر ٹھیک ہے

  6. #54
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے لو جی ۔ ۔۔ کیا میں نے زیادہ لکھوا دیا ہے ؟؟؟ ارے یہ تو میں نے اپنی طرف سے مینیو دیا ہے آپ تو لکھو اس میں اور کھانے بھی تو شامل کرو۔۔اگر ہم عزیز ہیں تو واقعی پھر اتنا سا کھانا کیوں کھانے دیں گی اب بھلا اتنا سا کھانا کھا کر ہم نے بھوک ہڑتال کرنی ہے خود کو قحط زدہ بنانا ہے۔۔۔۔

    Quote Maham Abassi said: View Post

    استغفراللہ کریں محترم
    ہماری زبان میں ایک جملہ بولتے ہیں
    تمہارا پیٹ ہے کہ لالو کهیت ہے؟؟؟؟
    اب آپ ہی بتائیے.....
    ویسے کوئی پتا کروائے بےچارے یسین بهائی زندہ بهی ہیں کے نہیں؟؟؟؟
    اور میں نے مانا کہ آپ کو اپنی فکر نہیں ہے.....لیکن مجهے آپ سب بہت عزیز ہییں میں کسی کو اتنا نہیں کهانے دوں گی
    اور میں نے یسین بهائی کا بهی ساتهہ دینا ہے تو میں کچهہ دعوت کا انتظام کر دوں گی
    پر سب کچهہ نہیں

  7. #55
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی جی اب کیا کریں طیارے نہیں چلتے تو کیا ہوا کھاتے تو ہیں ناں۔ اب کچھ کنجوس تو ایسے کہ چلیں گے اُن کے طیارے اور وہ دیسی گھی کے ڈبے پہ باہر سے روٹی پھیر پھیر کرکھائیں گے اور پھر پانچ سال بعد بولیں گے بڑی برکت ہے اس ڈبے میں پانچ سال سے چل رہا ہے ختم ہی نہیں ہورہا۔۔۔

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    ہاہاہا آپ تو اس سے بھی زیادہ کھاتے ہیں
    وسے کس کی جان۔۔۔۔۔۔۔ کھانی ہے سوچتی ہوں اب

    - - - Updated - - -

    اس کو بیچ کر تو ماہم کی چاکلیٹ بھی نہیں آنی ہے بیس تیس لاکھ تو اس کی چاکلیٹ کے لئے چاہیے ہوں گے

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    acah g..
    lykn is bar ap hi dawat dyn gy..main tayer ap ko de deti hn,,

    y lyn ab inkar mat kry ga is ko bech k dawt ka intazam kryn...

  8. #56
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    جی جی اب کیا کریں طیارے نہیں چلتے تو کیا ہوا کھاتے تو ہیں ناں۔ اب کچھ کنجوس تو ایسے کہ چلیں گے اُن کے طیارے اور وہ دیسی گھی کے ڈبے پہ باہر سے روٹی پھیر پھیر کرکھائیں گے اور پھر پانچ سال بعد بولیں گے بڑی برکت ہے اس ڈبے میں پانچ سال سے چل رہا ہے ختم ہی نہیں ہورہا۔۔۔

    - - - Updated - - -

    اس کو بیچ کر تو ماہم کی چاکلیٹ بھی نہیں آنی ہے بیس تیس لاکھ تو اس کی چاکلیٹ کے لئے چاہیے ہوں گے

    کون آپ ہئ ہوں گے اتنے کنجوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ گھی کے ڈبے کو ہی کھا جائیں آپ تو۔۔۔۔
    اچھا کیا یاد کریں گے آپ بھی کس سخی سے پالا پڑا ہے۔۔میں نہ 10 بس بھیج دہتی ہوں اب کافی ہے کے نہیں
    کنجوس پا جی

    ویسے آج آپ نے اپنی کہانی بتا ہے دی آخر گھی والی۔۔۔۔

  9. #57
    Maham Abassi's Avatar
    Maham Abassi is offline Senior Member
    Last Online
    14th February 2018 @ 10:02 AM
    Join Date
    18 Jan 2015
    Location
    Rawalpindi
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,825
    Threads
    90
    Credits
    8,317
    Thanked
    174

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    ارے لو جی ۔ ۔۔ کیا میں نے زیادہ لکھوا دیا ہے ؟؟؟ ارے یہ تو میں نے اپنی طرف سے مینیو دیا ہے آپ تو لکھو اس میں اور کھانے بھی تو شامل کرو۔۔اگر ہم عزیز ہیں تو واقعی پھر اتنا سا کھانا کیوں کھانے دیں گی اب بھلا اتنا سا کھانا کھا کر ہم نے بھوک ہڑتال کرنی ہے خود کو قحط زدہ بنانا ہے۔۔۔۔

    یا اللہ پیٹووو لوگوں کا واقعی کوئی جواب نہیں ہوتااااا خیر مجهہ سے جتنا ہوتا ہے میں کرتی ہوں باقی یسین بهائی کریں گے

  10. #58
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ہم اااااااا۔۔۔۔اس بار دعوت میری طرف سے ہوگی۔۔۔۔آصف بھائ آپ زرا کارڈ تو بنا لیں اور شہزاد بھائ آپ ۔۔۔۔ماہم عباسی کے ساتھ مل کر مینو تیار کر لیں کہ کیا کیا کچھ ہونا چاہیئے۔۔۔۔
    اور اس میں میرا ساتھ بھی کوئ دے گا۔۔۔۔۔۔۔مطلب کسی کو کھانا وغیرہ پکانا آتا ہے کہ ایویں ہی پٹاخے چھوڑ رہیں ہیں سب۔۔۔۔۔
    AsifSattarvi
    Maham Abassi
    @Shehzad Iqbal;
    جی ضرور حکم کی تکمیل ہوگی

  11. #59
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    جہاں دعوت ہو اور ہم نہ ہوں۔۔۔۔۔۔ہو ہی نہیں سکتا۔۔
    ویسے کھاتے تو آپ ہیں زیادہ میں اور آصف بھائی تو بس۔۔۔۔
    چکھتے ہیں تھورا تھورا۔۔۔

    ہاں بجا فرمایا آپ نے
    ہمارا تو چکھنا بھی گنوارہ نہیں ہے شہزاد بھیا کو
    اسی لیے توپارسل پر ٹرخا دیتےہیں

  12. #60
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Many Congratulations to Yaseen Bhai

    Really , you deserved for that

Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 100
    Last Post: 16th December 2015, 07:20 PM
  2. Replies: 52
    Last Post: 16th August 2015, 08:53 AM
  3. Replies: 97
    Last Post: 6th June 2015, 09:35 PM
  4. Replies: 50
    Last Post: 14th August 2013, 10:43 PM
  5. Replies: 74
    Last Post: 8th January 2012, 10:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •