Results 1 to 12 of 27

Thread: Coral Draw main inpage ki likhai istamal karna..fulk tutorial

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Thumbs up Coral Draw main inpage ki likhai istamal karna..fulk tutorial

    السلام و علیکم و رحمتہﷲ وبرکاتہ

    آئٹی دنیا کے پیارے دوستو۔۔۔۔آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ کورل ڈرا میں انپیج کی لکھائ کو کیسے استعمال کرتے ہیں
    کورل ڈرا میں انپیج کی لکھائ استعمال کرنا

    پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔

    Inpage
    میں بہت سے
    مفید نستعلیق اور نسخ فونٹس ہیں جنہیں

    CorelDRAW
    میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اخبارات اور رسائل کے اشتہارات کتابوں کے سرورق اخباری سرخیاں، شادی کارڈ، دعوت نامے، بزنس کارڈ، غرض اردو عبارتوں پر مشتمل ڈیزائننگ کے بہت سے کاموں کے لیے ان پیج اور کورل ڈرا استعمال کیے جاتے ہیں۔ چونکہ Inpage 2000 کے فونٹس سیمبل بیسڈ ہیں اس لیے ان پیج کی عبارت عام طریقے سے دوسرے سافٹ ویئرز میں استعمال (Copy-paste) نہیں کی جا سکتی۔ چنانچہ اس ٹٹوریل ان پیج کی لکھائی کورل ڈرا میں استعمال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

    پہلے ان پیج کھولیں، پھر کورل ڈرا کھولیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ ان پیج کے فونٹس کورل ڈرا میں قابل استعمال ہو جائیں گے۔

    ان پیج میں مطلوبہ عبارت لکھیں اور ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کریں۔
    صفحہ کی کسی بھی خالی جگہ پر کلک کریں تاکہ صفحہ سلیکٹ ہو جائے۔۔۔۔۔۔
    ماؤس کے دائیں بٹن کی مدد سے کلک کریں جس سے ایک مینیو ظاہر ہوگا، اس مینیو میں Copy پر کلک کریں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.08.57.jpg
Views: 1831
Size:  52.5 KB

    ٹول بار پر موجود بٹن پر کلک کرکے ان پیج کی عبارت یہاں Paste کرلیں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.06.25.jpg
Views: 1821
Size:  49.4 KB

    ان پیج کی عبارت جب کورل ڈرا میں لائی جاتی ہے تو اس کا سائز بہت بڑا ہوتا ہے اور یہ صفحے سے باہر تک پھیلی ہوتی ہے۔ چنانچہ مکمل عبارت اسکرین پر لانے کے لیے:
    بائیں طرف موجود ٹول بار پر Zoom ٹول منتخب کریں۔۔۔۔۔
    پھر اوپر موجود ٹول بار پر ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے To Fit آپشن منتخب کریں۔
    Name:  PicsArt_02-05-10.47.29.jpg
Views: 1817
Size:  93.6 KB

    ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کریں۔
    عبارت اگر سلیکشن میں نہ ہو تو اس پر کلک کر کے اسے سلیکٹ کریں۔ پھر ماؤس کی مدد سے کسی بھی کنارے سے پکڑ کر حسب ضرورت چھوٹا کرلیں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.07.02.jpg
Views: 1805
Size:  52.0 KB

    Arrange مینیو میں Ungroup All آپشن کی مدد سے عبارت کے تمام الفاظ اور حروف الگ کرلیں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ فونٹ کی نوعیت کے مطابق آپ ہر حرف یا لفظ کو الگ الگ سلیکٹ کر سکیں گے۔
    اسی طرح Convert To Curves آپشن کی مدد سے عبارت کو فونٹ سے ویکٹر آبجیکٹس میں تبدیل کریں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ فونٹ کی بندش سے آزاد ہو کر ہر لفظ کو بطور سیمبل استعمال کرتے ہوئے مختلف ایفیکٹس استعمال کر سکیں گے۔
    Name:  PicsArt_02-05-10.50.12.jpg
Views: 1794
Size:  89.6 KB

    ٹول بار پر Zoom ٹول منتخب کریں۔ پھر ماؤس کی مدد سے صفحہ کا وہ حصہ سلیکٹ کرکے قریب لائیں جس پر آپ کام کرنا چاہتے ہیں۔
    ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کرکے صفحہ کی کسی خالی جگہ پر کلک کریں تاکہ مکمل عبارت سلیکشن میں نہ رہے۔ اب آپ ماؤس کی مدد سے ہر لفظ پر کلک کر کے اسے سلیکٹ کر سکتے ہیں اور حسب منشا ایفیکٹس لگا سکتے ہیں۔ درج ذیل تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ مختلف الفاظ کو الگ الگ سلیکٹ کر کے ان کے لیے مختلف رنگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.05.39.jpg
Views: 1781
Size:  58.4 KB

    ITD Super Modrator:Yaseen Ahmad

  2. #2
    gul's Avatar
    gul is offline Senior Member
    Last Online
    17th April 2019 @ 03:19 AM
    Join Date
    22 Nov 2005
    Posts
    1,407
    Threads
    48
    Credits
    532
    Thanked
    44

    Default

    بہت شکریہ

    - - - Updated - - -

    بہت شکریہ
    [IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]

  3. #3
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

  4. #4
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    wa g wa umda sharing

  5. #5
    bwkambela's Avatar
    bwkambela is offline Junior Member
    Last Online
    14th July 2017 @ 02:52 PM
    Join Date
    17 Jun 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    1
    Credits
    79
    Thanked
    0

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    السلام و علیکم و رحمتہﷲ وبرکاتہ

    آئٹی دنیا کے پیارے دوستو۔۔۔۔آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ کورل ڈرا میں انپیج کی لکھائ کو کیسے استعمال کرتے ہیں
    کورل ڈرا میں انپیج کی لکھائ استعمال کرنا

    پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔

    Inpage
    میں بہت سے
    مفید نستعلیق اور نسخ فونٹس ہیں جنہیں

    CorelDRAW
    میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اخبارات اور رسائل کے اشتہارات کتابوں کے سرورق اخباری سرخیاں، شادی کارڈ، دعوت نامے، بزنس کارڈ، غرض اردو عبارتوں پر مشتمل ڈیزائننگ کے بہت سے کاموں کے لیے ان پیج اور کورل ڈرا استعمال کیے جاتے ہیں۔ چونکہ Inpage 2000 کے فونٹس سیمبل بیسڈ ہیں اس لیے ان پیج کی عبارت عام طریقے سے دوسرے سافٹ ویئرز میں استعمال (Copy-paste) نہیں کی جا سکتی۔ چنانچہ اس ٹٹوریل ان پیج کی لکھائی کورل ڈرا میں استعمال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

    پہلے ان پیج کھولیں، پھر کورل ڈرا کھولیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ ان پیج کے فونٹس کورل ڈرا میں قابل استعمال ہو جائیں گے۔

    ان پیج میں مطلوبہ عبارت لکھیں اور ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کریں۔
    صفحہ کی کسی بھی خالی جگہ پر کلک کریں تاکہ صفحہ سلیکٹ ہو جائے۔۔۔۔۔۔
    ماؤس کے دائیں بٹن کی مدد سے کلک کریں جس سے ایک مینیو ظاہر ہوگا، اس مینیو میں Copy پر کلک کریں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.08.57.jpg
Views: 1831
Size:  52.5 KB

    ٹول بار پر موجود بٹن پر کلک کرکے ان پیج کی عبارت یہاں Paste کرلیں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.06.25.jpg
Views: 1821
Size:  49.4 KB

    ان پیج کی عبارت جب کورل ڈرا میں لائی جاتی ہے تو اس کا سائز بہت بڑا ہوتا ہے اور یہ صفحے سے باہر تک پھیلی ہوتی ہے۔ چنانچہ مکمل عبارت اسکرین پر لانے کے لیے:
    بائیں طرف موجود ٹول بار پر Zoom ٹول منتخب کریں۔۔۔۔۔
    پھر اوپر موجود ٹول بار پر ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے To Fit آپشن منتخب کریں۔
    Name:  PicsArt_02-05-10.47.29.jpg
Views: 1817
Size:  93.6 KB

    ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کریں۔
    عبارت اگر سلیکشن میں نہ ہو تو اس پر کلک کر کے اسے سلیکٹ کریں۔ پھر ماؤس کی مدد سے کسی بھی کنارے سے پکڑ کر حسب ضرورت چھوٹا کرلیں۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.07.02.jpg
Views: 1805
Size:  52.0 KB

    Arrange مینیو میں Ungroup All آپشن کی مدد سے عبارت کے تمام الفاظ اور حروف الگ کرلیں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ فونٹ کی نوعیت کے مطابق آپ ہر حرف یا لفظ کو الگ الگ سلیکٹ کر سکیں گے۔
    اسی طرح Convert To Curves آپشن کی مدد سے عبارت کو فونٹ سے ویکٹر آبجیکٹس میں تبدیل کریں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ فونٹ کی بندش سے آزاد ہو کر ہر لفظ کو بطور سیمبل استعمال کرتے ہوئے مختلف ایفیکٹس استعمال کر سکیں گے۔
    Name:  PicsArt_02-05-10.50.12.jpg
Views: 1794
Size:  89.6 KB

    ٹول بار پر Zoom ٹول منتخب کریں۔ پھر ماؤس کی مدد سے صفحہ کا وہ حصہ سلیکٹ کرکے قریب لائیں جس پر آپ کام کرنا چاہتے ہیں۔
    ٹول بار پر Pick ٹول منتخب کرکے صفحہ کی کسی خالی جگہ پر کلک کریں تاکہ مکمل عبارت سلیکشن میں نہ رہے۔ اب آپ ماؤس کی مدد سے ہر لفظ پر کلک کر کے اسے سلیکٹ کر سکتے ہیں اور حسب منشا ایفیکٹس لگا سکتے ہیں۔ درج ذیل تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ مختلف الفاظ کو الگ الگ سلیکٹ کر کے ان کے لیے مختلف رنگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
    Name:  PicsArt_02-05-11.05.39.jpg
Views: 1781
Size:  58.4 KB

    ITD Super Modrator:Yaseen Ahmad
    بہت خوب

  6. #6
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  7. #7
    parwana0's Avatar
    parwana0 is offline Junior Member
    Last Online
    20th May 2019 @ 06:16 PM
    Join Date
    12 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    6
    Credits
    170
    Thanked
    0

    Default

    Thanks

    Sent from my iPhone using Tapatalk

  8. #8
    subhanjaan's Avatar
    subhanjaan is offline Advance Member
    Last Online
    9th March 2022 @ 11:23 PM
    Join Date
    02 Jul 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    59
    Credits
    3,027
    Thanked
    102

    Default

    very nice

  9. #9
    Gloomy is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2020 @ 07:27 PM
    Join Date
    23 Sep 2016
    Gender
    Male
    Posts
    99
    Threads
    9
    Credits
    704
    Thanked
    3

    Default

    It is nice tip or trick for corel and inpage users.thanks bhai for your sharing

  10. #10
    kazim 110's Avatar
    kazim 110 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:21 PM
    Join Date
    02 Oct 2015
    Location
    Lucknow
    Gender
    Male
    Posts
    125
    Threads
    2
    Credits
    1,751
    Thanked
    12

    Default

    nyc sharing

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    یاسین بھائی یہ طریقہ تو کافی لمبا ہے۔
    اس سے بہتر ہے کہ بندہ ڈائرکٹ کورل ڈرا میں ہی اردو لکھ لے۔
    اس کے لیے صرف اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
    میں نے بھی صرف اردو کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے اور ہر جگہ بڑی آسانی سے اردو لکھی جاتی ہے۔ جب دل چاہے ایک کلک پر اردو کر لو اور جب چاہو ایک کلک پر انگلش کر لو۔
    سکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Help about inpage and coral draw
    By Hassanmuneer in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 12th January 2015, 03:11 PM
  2. Inpage Ka Text Corel Draw Main Send Karna(urdu)
    By majid786 in forum Corel Draw
    Replies: 81
    Last Post: 4th March 2013, 11:59 PM
  3. urdu fonts ko inpage mian istamal karna
    By amjadattari in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 18th May 2010, 05:20 AM
  4. inpage main mustateel likhai
    By azhar930 in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 11th April 2010, 02:52 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 16th March 2010, 10:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •