Results 1 to 12 of 119

Thread: ** Credit System VBulletin **

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    MALIK R1ZWAN's Avatar
    MALIK R1ZWAN is offline Advance Member+
    Last Online
    5th December 2020 @ 03:07 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Location
    Earth
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    885
    Threads
    50
    Credits
    8,579
    Thanked
    115

    Default ** Credit System VBulletin **

    !اسلام الکیم
    "Credit System" دوستو! آئی ٹی دنیا کے فارم پر ایک نیا سسٹم انسٹال کر دیا گیا ہے اور وہ ہے


    اس کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں بہت سے سوال آئیں ہوں گے کہ یہ کیاہے
    یہ کس لیے ہے ، اس کے ذریعے سے کیا ہوگا
    میں آپ کو اس نیو سسٹم کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں

    یہ کیا ہے
    یہ ایک سسٹم جس کے ذریعے سے آپ اک لمٹ سیٹ کر سکتے ہیں جیسے کسی کو پرائیوٹ میسج کرنے کے لیے ہم کو 300 پوسٹس چائیے ہوتی ہیں

    یہ کس لیے استعمال ہوتا ہے

    یہ ابھی تک تو صرف تجربے کے لیے ہےآج ہی انسٹال ہوئی ہے
    لیکن ہو سکتا ہے مستقبل میں ان پوائنٹس سے ہم آئی ٹی ڈی ونر رینک یا وی آئی پی رینک حاصل کر سکیں پر ابھی تک یہ صرف فن کے لیے ہے جیسے تھینکس سسٹم

    یہ ہم کیسے لے سکتے ہیں/یہ کیسے کماتے ہیں

    یہ جو پوائنٹس ہوتے ہیں آپ کو مختلف طریقوں سے ملتے ہیں .جب آپ کسی تھریڈ کو وزٹ کریں گے ،کوئی نئی پوسٹ/تھریڈ بناتے ہیں تو آپ کو اس سے پوائنٹس ملتے ہیں.

    ان پوائنٹس کو آپ ایک دوسرے کو ڈونیٹ کر سکتے ہیں،مطلب یہ کہ میرے پاس 400 پوآئنٹس ہیں اور آپ کو 200 پوائنٹس کی ضرورت ہے تو میں آپ کو یہ پوائنٹس اپنے پوائنٹس سے دے سکتا ہوں

    آپ نے جتنے پوائنٹس کمائے جس طرح حاصل کیے یہ سب معلومات آئی ٹی دنیا
    کے مینیوٹیب پر موجود بٹن پر کلک کرنے سے حاصل کرسکتے ہیں
    Transactions:بٹن


    جب آپ اس کو کلک کریں گے پیج ریڈیرکٹ ہو جائےگا


    یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں کے آپ کو کتنے پوائنٹس ملے اور کس ایکشن کے ملے اپنی کرنسی سیٹ کریں آگے آپ اپنا ایکشن سیلکٹ کریں جس کے پوائنٹس کی معلومات آپ لینا چاہتے ہیں


    یہاں سے آپ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ کس کے پوائنٹس سب سے زیادہ ہیں






    پوائنٹس انفارمیشن/کس چیز کے کتنے پوائنس ہیں

    Birthday: 100 Credit....Agr Kisi Ka Birthday Ho
    Download: 1 Credit Koi Tasveer Download Ya Dekhnay Ka
    Downloaded: 1 Credit Agr Koi Aap Ki Attachment download krta hay
    Profile Fields : 1 Credit, Agr aap apni profile edit krty ho
    Agr kisi kay dost(Friend) Banty Ho: 5 credit
    Warning: -20....Agr Koi Warning Mili to Aap Kay 20 Points Kaat Lye Jain Gay
    Paycheck: Rozana Aap Ko 10 Credit free main
    Profile Picture: not avatar: 5 credit
    Poll: 5 credit--- AGr Aap Poll bnaty ho to
    Post: 5 credit ---- Agr Aap Post Bnaty Ho To
    new thread; 10----Agr new thread Bnaty ho to
    Agr koi aap ki profile de: 1
    Rate a thread: 1
    if someone rated your thread: 1
    Referral: Agr Aap Kisi ko Forum par invite krty ho or wo referral main aapka naam deta hay to: 100
    replay in group discussion: 1
    sticky: Agr Aap Kay Thread Ko Sticky Bnaya Jata Hay To: 50
    Upload attachment: 5
    Thread view: viewing a thread: 1
    Viewed: if someone view your thread: 1
    Vote in Poll: 2
    Welcome credit: 100 (for all new Members who joins)

    ✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯

    Last edited by MALIK R1ZWAN; 11th March 2016 at 12:05 PM. Reason: Points Information Added


    Punjabi Tigers Rock's

Similar Threads

  1. Help About vBulletin
    By liaqatali111 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 4th August 2014, 12:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •