برادر
جے کے خان
آپ ایسا کرو کے اس فورم پر
کورس شئیر کرو بہت سے دوست آپ کی سیکھانے کی صلاحیت سے فائدہ اٹھا سکیں گے
مجھ سمیت
آپ پہلے جملے بنانے کا طریقہ ۔۔۔چار چار کر کے ہمارے ساتھ شئیر کریں
یعنی پہلے
Present
کے
پھر
Past
کے
پھر
Future
کے
اس طرح ایک ماہ ۔۔۔یا۔ ۔۔۔تین ہفتے میں آپ یہ مکمل کر لیں گے
پھر
Active & Passive
کو
اسی طرح شئیر کرنا
اور
یہ کورس جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھتے جائیں
اگر
کہیں کوئی پروبلم آئی تو ہم آپ کے ساتھ ہونگے
اب آپ کیا کہتےہو
؟
سیکھنے والے تو موجود ہیں آپ قدم بڑھاؤ
جے جے خان ہم سب کو آپ کی واپسی کاانتظار ہے
تاکہ
ہم سب ہی آپ کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا سکیں
Pta nh
Kuch parh lia hota to ajj ye nobat nhi atti
mjhe bhi
uR atTituDe CaN hurt Me
but
My AtTItude CaN EvEN KilL yUo
Bookmarks