مجھے لگا کہ ہمیں اس آپشن کی ضرورت ہے۔
وہ یہ کہ ہم اپنا یوزر نیم خود تبدیل کرسکیں۔
میں جانتا ہوں کہ اس آپشن سے تھوڑا بہت نقصان بھی ہے۔
کہ نیو میمبرز کو زیادہ اس بارے میں پتا تو ہوتا نہیں ہے۔ پر وہ نام تبدیل کرتے رہیں گے۔
لیکن کیونہ اس آپشن کو ایڈوانس میمبر سے شروع کیا جائے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Bookmarks