کیسے ہیں آپ سب ،دعا ھے کہ سب مزے میں ھوں۔
دوستو میں پاکستانی ھوں پر جاب کی وجہ سے یو۔اے۔ای میں ھوں مجھے آپ سب کی مدد چایے ۔دراصل مٰیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنا چاہتا
ھوں۔کیا میں دوبئ میں رہ کر علامہ اقبال یونیورسٹی سے اپنی تعلیم جاری رکھ سکتا ھوں۔اگر کسی دوست کو پتہ ھو تو براے مہربانی جلد از جلد مطلع فرمایں۔
آللہ پاک ھم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
اللہ حافظ