Meri Computer mien CD Ghaib Hogia . CD ka option bi nahi hay. please koi help kejey CD ka option back ajaye.....
Meri Computer mien CD Ghaib Hogia . CD ka option bi nahi hay. please koi help kejey CD ka option back ajaye.....
خراب ہونے سے کیا مراد ہے؟
آپ نے جو مسلہ لکھا ہے اس میں دو چیزیں ہیں
ایک سی ڈی ڈرائیو ۔۔۔۔کا۔۔۔سی ڈی۔۔۔کو نہیں پڑھنا
دوسرا
سسٹم میں شو نہیں ہونا
اگر
ڈرائیو سی ڈی کو نہیں پڑھ رہی ہے تو ۔۔۔تبدیل کر ا لیں ۔۔۔درست مت کرایے گا
کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے
ہاں
استعمال کی ہوئی جو کہ کسی باہر سے آئے سسٹم سے نکلی ہو وہ لے کر لگا لیں
کم پیسوں میں مل جائے گی
اگر
سسٹم پر شو نہیں ہو رہی ہے تو کیا پہلے ہو رہی تھی ۔۔۔۔دیکھیں کوئی کیبل وغیرہ ہل ۔۔۔۔یا۔۔۔نکل گئی ہوگی
اسی وجہ سے ایسا ہوا ہے
بھائی آپکا مسئلہ سن کر تو دو ہی باتیں ذہن میں آتی ہیں۔
ایک یا تو سی ڈی روم خراب ہے۔
یا ونڈو شو نہیں کررہی ہے۔
آپ ایسا کریں کہ
(1)
سب سے پہلے سسٹم بائیوس میں جائیں اور وہاں دیکھیں کہ کہیں سی ڈی ڈرائیو ہے۔
اگر نہیں ہے تو کیبل وغیرہ چیک کریں ورنہ ڈرائیو تبدیل کریں۔
لیکن اگر وہاں ہے۔ تو سٹیپ نمبر 2 پر جائیں
(2)
سٹارٹ مینیو اوپن کریں اور وہاں لکھیں
Regedit
اوپر جو سرچ رزلٹ ہوگا اسے کلک کریں۔
اس کے بعد جو ونڈو کھلے اس میں اس ترتیب سے پروسیس کریں۔
>HKEY_LOCAL_MACHINE > SYSTEM > CurrentControl*Set > Control > Class > {4D36E965-E325-11CE-BF*C1-08002BE10318}
جب آپ اس تک پہنچ جائیں گے تو سیدھے ہاتھ کی طرف فائلز میں سے ایک فائل کا نام ہوگا
Lower Filters
اسے ڈیلیٹ کردیں۔
کام ہوجائے گا۔
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ امید ہے کہ آپکا کام ہوجائے گا۔
CLICK HERE FOR WATCH VIDeO
ap sub ka shokria
..
Thanks Brothers
- - - Updated - - -
ap sub ka shokria
..
Thanks Brothers
Bht ache
- - - Updated - - -
Nice
- - - Updated - - -
Keep it up
Nice
- - - Updated - - -
Wao
- - - Updated - - -
Nice one
- - - Updated - - -
Good
Nicey
- - - Updated - - -
Geo
Bookmarks