Results 1 to 3 of 3

Thread: سبسکرائبڈ تھیریڈ اور پوسٹ کے ای میل نوٹیف&

  1. #1
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default سبسکرائبڈ تھیریڈ اور پوسٹ کے ای میل نوٹیف&

    جناب معلوم نہیں کیوں کچھ روز سے مجھے ان تھریڈ کے نوٹیفکیشن ای میل سے ملنے بند ہوگئے ہیں جن میں میں سب سکرائبڈ ہوں حالانکہ میں نے اپنے اکاؤنٹ میں میسج اینڈ نوٹیفکیشن آپشن کے ڈیفالٹ تھریڈ سبسکرپشن موڈ میں آپشن بھی انسٹینٹ ای میل نوٹیفکیشن ہی رکھا ہوا ہے۔ معلوم نہیں اسکی کیا وجہ ہے یہ میرے ساتھ کچھ ہی دن سے شروع ہوا ہے۔ آیا میرے پاس کہیں خرابی ہے یا کجھ اور؟ آپ کی رہنمائی سے میں مشکور ہونگا۔
    باحترامات فراواں

    اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔

    فقط والسلام

    دعاؤں کا متمنی


  2. #2
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    جی سھیل بھائی اب سے یہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے امید ہے اب آپ کو ای میل مل رہے ہوں گے

  3. #3
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    جناب شاہد بھائی! آپ سے مخاطب ہوکر بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے، ماشاء اللہ اب پھر مجھے میلیں ملنے لگ گئی ہیں اللہ تعالی آپ کو اسکی بہت بہت جزاء عطاء فرمائے، اور آئی ٹی دنیا کو رات دوگنی اور دن چگنی ترقی نصیب فرمائیں۔

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th February 2023, 12:52 PM
  2. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  3. Replies: 113
    Last Post: 22nd December 2013, 12:07 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 2nd February 2013, 02:22 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •