یقین ہے تمام دوست اللہ کے کرم سے خیریت سے ہوں گے
دوستوں آج اس تھریڈ میں آپ کو ایک چھپی حقیقت سے آگاہ کروں گا
کسی کی دل آزاری ہو تو پیشگی معذرت
اکثر حضرات ،ہمارے دوست احباب نام ِخدا یہ لیتے ہیں
GOD
باوجود اس کے ،کے ہمیں پاک نام اللہ تعالیٰ جلَ شانہُ سے روشناس کرا دیا گیا ہے
جیسے کہ قرآنِ مجید میں ارشاد ہے
اُس(اللہ تعالیٰ) کا کوئی ہمسر نہیں ، نہ وہ کسی کی اولاد ہے نہ اُس کی کوئی اولاد ہے
مقصد بیان
دوستوں
GOD
کا متضاد ہے
GODESS
اور اس کا جمع ہے
GODS
جبکہ اللہ تعالیٰ کا نہ ہی تو کوئی متضاد ہے نہ کوئی جمع
تو کیوں نہ ہم اس پاک نام کوہی اپنا لیں اور اپنی گفتگو میں اس کا ہی استعمال کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آگاہی سب کے لئے
عمل اپنا اپنا
علی حیدر
Bookmarks