بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی جینا ایک فن ہے ۔ اس فن کو سیکھیں گے تو ایک اچھی زندگی جی سکیں گے، ان شاء اللہ، ورنہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی تباہ کر لیں گے۔ اسی فن کو سکھا نے کے لئےڈاکٹر نور الحسین قاضی نے ایک چھوٹی سی کتاب بہت ہی جامع انداز سے لکھی جس کا نام ہے، زندگی جینے کا فن۔ ۔ اس مختصر ، مگر انقلابی کتاب کو آپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈاؤنلوڈ لنک ہے:
www.cris.co.nf
اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔اس کتاب کے تعلق سے آپ کی کیا رائے ہے یہاں بتانا نہ بھولیں۔
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ