دوستوں اگر آپ کے پاس تین سرخ اور دو سبز سیب ہوں
تو ایک خالی باسکٹ میں آپ کتنے سیب رکھ سکتے ہو ؟
دوستوں اگر آپ کے پاس تین سرخ اور دو سبز سیب ہوں
تو ایک خالی باسکٹ میں آپ کتنے سیب رکھ سکتے ہو ؟
جتنے ہمارے پاس ہو ۔
مطلب پانچ
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
سب کو
Bhiya Samjh Nhe Ayi Keh is se Kia maksad he
جناب ھم تو ایک بھی نھیں رکھ سکھتے کیوں کے جب ھم سیب باسکیٹ میں ڈالیں گے تو وه خالی نھیں اھے گا اس میں کچھ نا کچھ حصآ بھر جائیگا
وعلیکم السلام ءلی بھائی ھم ایک بھی سیب خالی باسکیٹ میں نھیں ڈال سکتے کیوں کے اگر ھم ایک بھی سیب بھی ڈالیں گے تو 'باسکیٹ خالی نھیں رھے گی
Ab Samjh Aya Paheli Thi
ek b nhi
ابھی تک آنے والے جوابات میں
کوئی جواب درست نہیں ہے
ہاں البتہ جواب کے نزدیک ترین ہیں آپ دوست
چار سيب كو باسكٹ ميں ڈاليں اور ايک كو كھاتے جائے_
پھر بارى بارى ايک ايک كو كھاتے جائيں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
خالی باسکٹ میں ایک سیب رکھ سکتے ہیں
اسکے بعد وہ خالی نہیں رہے گا
- - - Updated - - -
Yaseen Ahmad
Bookmarks