میری اک تجویز ہےاور وہ یہ کہ آئی ٹی دنیا کی اپنی امیج ہوسٹِنگ سائٹ
آئی ٹی دنیا کی اپنی ایک سائٹ ہوجس پرتصویر اپلوڈ کر سکیں
(Tutorial)آئی ٹی دنیا کے فارم پر ویسے اٹیچمنٹ کا سسٹم تو ہے پر اگر کوئی ٹیوٹوریل
دینا ہو تو اس کے لیے تصویریں امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرنا پڑتی ہیں اگر وہ سائٹ آئی ٹی دنیا کی ہو تو کیا بات ہے ویسے تو بہت سی سائٹس ہیں جہاں تصویر اپلوڈ ہو جاتی ہیں پر وہ لنک جو ملتا ہے کچھ دن بعد دیڈ ہو جاتا ہے
اسی لیے سوچ رہا تھا اگر امیج ہوسٹنگ آئی ٹی دنیا کی ہوئی تو جب تک آئی ٹی دنیا ہے تب تک وہ امیج بھی رہے گی
شکریہ
ملک رضوان
Bookmarks