Zong Packages List
CliCK Here
W-itribe
Zong 4G LTE
Zong Packages List
CliCK Here
Last edited by WaqeeHaidar; 31st March 2016 at 03:45 PM.
Nice Thread
بہت اچھی انفارمیشن شئیر کی ہے برادر۔
اشتراک کابہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
1‡21ƒ91“3 191”41ƒ9 1„01ƒ91„2 1“31•0 1…01‡21‡01‘5 141“01ƒ9 1‘51”41ƒ9 1”41•0..1”41ƒ91„9
بہت اچھے واقیع حیدر بھائی جان
بہت اچھی انفارمیشن فراہم کی ہے آپ نے
اور تھریڈ بھی بہترین ہے
ویسے جہاں سپیڈ زیادہ ہو گی لوگ اُسی طرف ہی مائل ہوں گے
امید ہے آپ مستقبل میں بھی اپ ہمارے ساتھ اپنا نالج شئیر کرتے رہیں گے
Nice info
zong sab kah do
My Work Is Help Others On ITDunya
اس کو چیک کر کے بتائیں کہ یہ اسپیڈ بہتر ہے
کل خرچا تقریبا
1850
روپے ماہانہ ہے۔۔۔۔۔اس کا ۔۔۔۔پی ٹی سی ایل کا 2 ایم بھی کا پیکج ہے یہ
زونگ 4 جی کا خرچا کتنا ہے ؟
اور
سگنل کی کیا پورزیشن ہے؟
شہر میں تو سگنل اچھے آتےہیں پر شہر سےدور کیسی پرفارمینس ہے اس کی
خرچہ اور پرفارمینس۔۔۔۔شہر سے دور والوں کے لیے کیسا ہے
اگر
بہتر ہوگا تو
پی ٹی سی ایل والوں سے جان چھڑا لی جائے
------
مجھے اتنا درست معلوم تو نہیں ہے پر
ان ساری سروسسز کے پیچھے
پی ٹی سی ایل
ہی موجود ہے
کیونکہ اور کوئی دوسرا ادارہ تو ہےہی نہیں پاکستان میں جو کہ سہولت مہیا کرتا ہو
آپ دوستوں کا کیا خیال ہے؟
Bookmarks